پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد حکومت مخالف بیانیہ اپنی موت آپ مر گیا:فواد چودھری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی موجودہ صورتحال پر کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد اپوزیشن کا حکومت مخالف بیانیہ اپنی موت آپ مر چکا ہے۔

انہوں نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ ٹوئٹ میں کہا کہ پیپلز پارٹی کی پی ڈی ایم سے علیحدگی کے بعد حکومت مخالف بیانیہ اپنی موت آپ مرگیا۔

فواد چودھری نے اپوزیشن کو مشورہ دیا ہے کہ اب استعفوں اور احتجاج کے بیانیے سے باہر نکلیں اور اصلاحات کے ایجنڈے پر آئیں۔وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے مزید کہا کہ ہم انتخابی عمل میں بہتری کیلئے تجاویز دے چکے ہیں اور آپ کی تجاویز کا انتظار کر رہے ہیں آگے بڑھیے۔

  • مر نہیں گیا وڑ گیا۔
    اور وہ بیانیا تھا امرتسری کنجر دلے ہاراں والے رام گلی والے کی ناجائیز اولاد نواز شریف بٹ اور گشتی فراری اور مودی کے پالتو بلڈاگ فضلو ڈیزل منافق اسلام فروش اور را کے کتے کا


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >