پاکستان کی معاشی ترقی کو لے کر اسد عمر اور محمد زبیر کے درمیان نوک جھوک

اسد عمر اور محمد زبیر کی ٹویٹر پر نوک جھوک

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر اور ن لیگ کے رہنما ان کے بھائی محمد زبیر ٹویٹر پر ایک دوسرے سے الجھتے نظر آرہے ہیں۔

ہوا کچھ یوں ہے کہ وفاقی وزیر اسد عمر نے ٹویٹر پر اپنی حکومت کی کارکردگی عوام کے سامنے رکھتے ہوئے ملک میں گاڑیوں کی ریکارڈ فروخت سے متعلق تفصیلات پر مبنی ایک ٹویٹ کی۔

اسد عمر کا اپنی ٹویٹ میں کہنا تھا کہ رواں برس گاڑیوں کی فروخت میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 31 فیصد اضافہ ہوا ہے اور ابھی یہ صرف 9 ماہ کا ڈیٹا ہے۔

اسد عمر نے مزید کہا کہ رواں مالی سال جولائی تا فروری لارج اسکیل مینوفیکچرنگ میں 7.5 فیصد اضافہ ہوا جبکہ نجی شعبے کے کریڈٹ میں بھی 34 فیصد اضافہ دیکھا گیا ہے۔

اسد عمر کے اس بیان پر ان کے سگے بھائی جو کہ اپوزیشن جماعت مسلم لیگ ن کے اہم رہنما ہیں انہوں نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ آپ کے بیان میں یہ معلومات بھی شامل ہونی چاہیے تھی کہ شرح نمو جو 4 سے 5فیصد ہونی چاہیے تھی مگر صرف1.5 فیصد تک محدود رہی جو کہ ہماری تاریخ کی کم ترین شرح نمو ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ سادہ سی معاشی بات ہے کہ افراط زر میں اضافہ ہوگیا ہے، بے روزگاری بڑھ چکی ہے اور یہی حال غربت کا بھی ہے۔

انہوں نے اپنے دور حکومت میں معاشی استحکام کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ 2018 میں ملکی معیشت 5.8فیصد کی شرح سے ترقی کررہی تھی ، دیکھ لیں کتنا بگاڑ آگیا ہے۔

  • یہ کالیا کنجر زبیر حرام کا نطفہ ہے اور یہ ملا سور اگر حلال کا نطفہ ہوتا تو اپنے مبینہ باپ کی کسی کتے والی کرنے والے لعنتی فراڈئے بھگوڑے اسحاق ڈار کے سامنے بھ غیرتوں کی طرح خاموش رہ کر دم نہ ہلا رہا ہوتا اس واسطے یہ نطفہ حرام کال کنجر مثلی اور میراثی۔ زبیر چوڑا اسد عمر کا بھائی نہیں

  • zubair never speaks the truth and he always give wrong analysis pml government made pakistan bankrupt by massive imports destroying exports with expensive eneredgy contracts and an overvalued rupee bringing pakistan on the verge of default with the corrupt pml leaders siphoning billions in commissions in the name of growth ,gharib awam wants to suck your growth mr zubair,;
    lanaat to such growth which favours the few and crushes the masses and build palaces for the rich in london and the rest of the world

    • This growth what he is talking about is from fidheted figures by master of fidgeting Mr. Dar for which we have recently apologized to IMF. I really dont understand why Asad Umar doesn’t reply to his brother like this.

  • زبیر کالیا کنجر ، کالا خنزیر نطفہ حرام ہے نہ شکل اپنے مبینہ باپ اور بہین جم بھائیوں سے ملتی ہے اور نہ ہی کرتوت اس نطفہ حرام کالئے بد صورت خنزیر کے حرامی ہونے کی کنفرمیشن اس دن ہوگئی تھی جس دن ڈاکو اور چور فراڈئیے بودی سیکلاں والے کنجر اسحاق ڈار۔ نے اس کے مبینہ باپ عمر کی کسی کتے والی کی تھی اور پبلیکلی۔ اسکے مبینہ باپ عمر کی ستھن۔ اتار دی تھی اور یہ نطفہ حرام کالیا بد صورتا زبیر اگر اس کا بیٹا ہوتا تو اپنے مبینہ باپ کے خلاف بھونکنے والے کا مونہہ توڑ دیتا مگر اس نے تو مونہہ تو کیا توڑنا تھا مزمت یا اس کی بات کی تردید تک نہ کئ بلکہ پہلے سے زیادہ وفاداری کے ساتھ۔ اسحاق ڈار کا پالتو کتا بن کر دم ہلاتا رہا اور اب تک ہلا رہا ہے
    اسی سے یہ ثابت ہوگیا ہے کہ زبیر کالیا بدصورت مکروح اور ناپاک اور شیطانی حرامی صورت والا حلالی نہیں حرام کا نطفہ ہے
    ورنہ جس طرح اس کے مبینہ باپ کی اسحاق ڈار نے کسی کتے والی کی تھی اور اس کی خاموشی اور پہلے سے زیادہ وفاداری ؟؟ کنفرم سو فیصد نطفہ حرام


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >