کالج کے دوست مجھے بھارتی اداکارہ سمیتا پاٹل سے تشبیہ دیتے تھے، فردوس عاشق اعوان

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے انکشاف کیا کہ وہ ایک بالی ووڈ اداکارہ سے مشابہت رکھتی ہیں جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے ان کو ٹرول کررہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق نے حال ہی میں ایک سیمینار سے گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا کہ ان کے کالج کے دوست کہتے تھے کہ وہ بھارتی ادکارہ سمیتا پاٹل سے مشابہت رکھتی ہیں۔

ان کے اس بیان کے بعد سوشل میڈیا صارفین بھی میدان میں آگئے اور ڈاکٹر فردوس عاشق کے مشابہہ والے بیان پر ٹرول کرنے لگے۔

ایک سوشل میڈیا صارف نے کہا کہ سب اپنا اپنا بتائیں کہ کالج دور میں فرینڈز کس کے ساتھ تشبیہ دیتے تھے فردوس آپا نے تو بتا دیا سمیتا پاٹیل۔

ایک اور صارف نے ٹویٹ پر جواب دیا کہ مجھے تو پھر ٹام کروز سے دینی چاہیے تھے لیکن میرے دوستوں نے ہمیشہ نانا پاٹیکر سے دی ہے۔

ایک صارف نے کہا کہ دیکھنا بھائی اگر یہ بات سمیتا پاٹیل کو پتہ چل گئی تو وہ خودکشی کرلے گی۔

واضح رہے کہ سمیتا پاٹل کی 1986 میں 31 سال کی عمر میں وفات کر گئی تھیں۔ سمیتا کو اپنے وقت کی بہترین اسٹیج اور فلمی اداکاراؤں میں شمار کیا جاتا ہے۔

  • اللهم إني صائم aao musalmanoon Ramzan pay tawajah dai, agar Allah nay shaitan ko qaid kia hai to uskay kuch shagird apnay ustaad kay kaam ko agay barhanay may masroof hain, aao hum Allah ke hukum ke mutabiq in shar ki batoon pay tawajah na dain..

  • she must be look a like Samita when she was young and slim. Firdos is being trolled because she is fat. If you look her features, they resemble. If Samita would have alive and would be fat like Firdos, then you might have agreed. Body and face changes over time. Go and check how old heroins look now. Check Munisha Koirala, how she looks now. If she would say I used to be like Munisha, You would have laugh on her too.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >