کراچی والے پی ٹی آئی سے ناراض ،این اے249کا نیا سیاسی فیصلہ آگیا، کامران خان

کراچی میں این اے دوسواننچاس میں پیپلزپارٹی کا تیرچل گیا، اس فیصلے نے سب کو حیران کردیا، وہیں سینیئراینکرپرسن اور تجزیہ کار کامران خان نے بھی حیرانی کا اظہار کیا اور پاکستان تحریک انصاف کی ناکامی کو واضح طور پر پیش کیا۔

کامران خان نے لکھا کہ قادر مندوخیل کامیاب،ن لیگ کے مفتاح اسماعیل چند سو ووٹوں سے سے ہارے،پی ٹی آئی کسی مقابلے میں نہیں،گویا کراچی بلاول بھٹو کو ووٹ دے گا، مریم نواز کو دے گا، مگرعمران خان کو نہیں،پی ٹی آئی نے کراچی والوں کا دل توڑ دیا،این اے دو سواننچاس کے ضمنی انتخاب میں نیا سیاسی فیصلہ سامنے آگیا، جس کا مطلب ہے اب عوام نے پیپلزپارٹی کو موقع دینا ہے۔

‏کراچی کا نیا سیاسی فیصلہ: اب پاکستان پیپلز پارٹی کو موقع دینا ہے NA 249 قادر خان مندوخیل کامیاب ن لیگی مفتاح اسماعیل…

Posted by Kamran Khan on Thursday, April 29, 2021

کامران خان نے بلاول بھٹو زاردری اور سعید غنی کو کامیابی پر مبارکباد دی اور کہا کہ آپ نے این اے 249 میں حیرت انگیز کامیابی حاصل کی ہے۔ لگتا ہے اب کراچی والے مخلصانہ طور پر اپنے ووٹ سے پی پی پی کی موقع دینا چاہتے ہیں ، کراچی والے عمران خان اور پی ٹی آئی سے سخت ناراض ہیں ، پی پی پی بلاول کے لئے سیاسی خلا پُر کرنے کا زبردست موقع ہے

Congratulations @BBhuttoZardari and @SaeedGhani1 spearheading PPP’s game changing though surprising victory in NA 249….

Posted by Kamran Khan on Thursday, April 29, 2021

کامران خان نے سوشل میڈیا پر مزید لکھا کہ کراچی کا نیا سیاسی فیصلہ،اب پاکستان پیپلز پارٹی کو موقع دینا ہے، NA 249 قادر خان مندوخیل کامیاب ن لیگی مفتاح اسماعیل چند سو ووٹوں سے ہارے پی ٹی آئی کسی مقابلے میں نہیں ،گویا کراچی بلاول بھٹو کو ووٹ دے گا مریم نواز کو دے گا مگر عمران خان کو نہیں پی ٹی آئی نے کراچی کا دل توڑ دیا۔

‏کراچی کا نیا سیاسی فیصلہ: اب پاکستان پیپلز پارٹی کو موقع دینا ہے NA 249 قادر خان مندوخیل کامیاب ن لیگی مفتاح اسماعیل…

Posted by Kamran Khan on Thursday, April 29, 2021

کامران خان نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ عمران خان صاحب پی ٹی آئی عوامی مقبولیت آج کہاں کھڑی ہے جاننے کا سادہ نسخہ آج کراچی این اے 245 نوشہرہ پی کے 63 گجرانوالہ PP 51 ڈسکہ NA 75 نتائج دیکھ لیں نوشتہ دیوار ہے، کراچی سے سیالکوٹ سے نوشہرہ تک عوام آپ سے ناراض ہیں آج کراچی سے پشاور تک عوام ن لیگ کو PTI پر ترجیح دے رہے ہیں۔

‏عمران خانصاحب پی ٹی آئی عوامی مقبولیت آج کہاں کھڑی ہے جاننے کا سادہ نسخہ آج کراچی این اے 245 نوشہرہ پی کے 63 …

Posted by Kamran Khan on Thursday, April 29, 2021

کامران خان نے مفتاح اسماعیل کو بھی سراہا، کہا مفتاح اسماعیل کو جتنی شاباش دی جائے کم ہے، نا آفریدی جیسی وفاقی حکومت مدد نہ مندوخیل جیسی پشت پر سندھ حکومتی قوت۔ مفتاح دن رات مہم کرتے رہے، NA 249 نے کراچی میں نواز شریف کے پرچم اٹھائے ،تعلیم یافتہ بزنس مین کو تقریباً جتوادیا، 500 ووٹ کی ہار کوئی ہار نہیں ن لیگ کو PTI سے دو گنے ووٹ ملے۔

‏مفتاح اسماعیل جتنی شاباش دی جائے کم ہے نا آفریدی جیسی وفاقی حکومت مدد نہ مندوخیل جیسی پشت پر سندھ حکومتی قوت مفتاح دن…

Posted by Kamran Khan on Thursday, April 29, 2021

پیپلزپارٹی کے امیدوارقادرمندوخیل نے گزشتہ روز بلدیہ کا میدان مار لیا تھا ۔ سولہ ہزارایک سو چھپن ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کی، نون لیگ فتح سے صرف چھ سو تیراسی ووٹ کی دوری پر رہی، مفتاح اسماعیل پندرہ ہزار چارسو تہتر ووٹ لے سکے۔ مجموعی طورپر درست ووٹوں کی تعداد باہتر ہزار سات سو چالیس رہی۔ ووٹ ڈالنے کی شرح اکیس اعشاریہ چھ ، چار فیصد رہی۔

  • Karachi ki awam say kiye gaye wado may say aik b wada pora nahi howa es liye Karachi k basi imran kahan sahab say naraz hain.
    Transport ka masla.
    Berozghari
    Naye industrial zone ka qayam
    Wazir Azam housing scheme par 1 % kam nazar nahi araha hy.
    Police eslahat

  • پی ٹی آئی نے صرف کراچی والوں کا دل نہیں توڑا بلکہ جو لوگ پی ٹی آئی کی ٹکٹ پے کراچی سے جیتے تھے ان کو بھی ذلیل کروایا ہے یا پھر یوں کہہ لیں کہ فیصل واوڈا جیسے لوگوں نے پی ٹی آئی کو رسوا کرویا. پانی کی عدم دستیابی کراچی کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے لیکن مجال ہے کہ وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کوئی ایک قدم اٹھایا ہو؟


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >