ویڈیو : معروف اداکارہ حرا مانی کو گن پوائنٹ پر لوٹ لیا گیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی صف اول اداکارہ حرا مانی کےساتھ واردات ہوگئی، حرا مانی کو اُن کے گھر کے باہر ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا،

اداکارہ حرا مانی بچوں کے ساتھ اپنی گاڑٰی میں گھر پہنچیں،جب وہ گاڑی سے نکلنے کی کوشش کرنے لگیں تو اسی دوران دو موٹرسائیکلوں پر سوار مسلح افراد آئے اور اداکارہ سے موبائل فون اور قیمتی اشیا چھین کر فرار ہوگئے،اداکارہ نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر واردات کی مختلف ویڈیوز شیئرکردیں۔

انسٹاگرام اسٹوری میں شیئر کی گئی ویڈیوز میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حرا مانی کی گاڑی اُن کے گھر باہر آکر رکی جس میں سے سب سے پہلے اُن کا بڑا بیٹا باہر آتا ہے اور گھر کی گھنٹی بجاتا ہے،اس کے بعد جیسے حرا مانی کا چھوٹا بیٹا گاڑی سے باہر آتا ہے تو دو موٹرسائیکل سوار ڈاکو آتے ہیں اور گن پوائنٹ پر کار میں موجود اداکارہ حرا مانی کو لوٹ لیتے ہیں۔

حرا مانی کو لوٹنے کے بعد دونوں ڈاکو فرار ہوگئے، اداکارہ اور اُن کے بچوں کو لوٹنے کی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی،صارفین نے اظہار افسوس کیا اور کہا کہ اب ہم اپنے گھروں کے باہر بھی محفوظ نہیں ہیں۔

  • bohat acha howa, ye aaj kal bohat phudak rahi thi, private parties mein b ye kuj ziada over ho rahi thi,, iss khatoon k aksar social media per clips aur photo aati hein,
    haathi k daant hein ye showbiz wale, bahir se kuj andar se kuj,,
    IK sahab Madina ke riyasay bnaa rahe hein, janab Madina ke riyasat banana to dour ,, kam az kam Zia Ul Haq Shaheed jese he media per mahol bnaa do, jaha sir per dupatta howa karta tha, sharam aur haya tahzeeb gairat daramo mein dikhai jaati thi,

  • bilawa bhutto always raise the finger to others but dont care what s going on in his home city.his ministers can only make claims on tv shows and press conferences for hours at their lafafa tv channels.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >