سیاسی میدان کے بعد روایتی مشروب کیلئے بھی مریم نواز کے مشورے،کیا ریسیپی بتائی ؟

سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کسی صارف نے رمضان المبارک میں افطار کے وقت پیئے جانے والے روایتی مشروب کا ذکر کیا تو اس پر مریم نواز نے بھی اپنی رائے دیتے ہوئے اس ریسپی میں 2 مزید چیزیں شامل کرنے کا مشورہ دے دیا۔

سید عمیر جاوید نامی صارف نے کہا کہ پاکستان کے 2 معروف مشروبات، روح افزاء اور جام شیریں میں لیموں کا رس ڈال کر افطار میں پیئے جانے کا الگ ہی مزہ ہے اور اس کا کوئی مقابلہ نہیں۔

اس ٹوئٹ کو ری ٹوئٹ کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ ان مشروبات میں پودینے کے چند پتے اور برف کے ٹکڑے ڈال کر استعمال کریں۔

مریم نواز کے اس ٹوئٹ کی دیر تھی کہ سوشل میڈیا پر ان کے حامی صدقے واری جانے لگے اور مخالفین نے خوب لتے لیئے۔ عامر شاہ نے کہا کہ لگتا ہے مریم افطار کے لیے مشروب بنانے میں مہارت رکھتی ہیں۔

سحر عامر تارڑ کے نزدیک یہ اس دن کی سب سے بہترین ٹوئٹ ہے۔

ایک صارف نے کہا کہ زبیدہ آپا کے بعد مریم نواز نے بھی مفید ٹوٹکے دینا شروع کر دیئے۔

جبکہ ان کے مخالفین نے اس بات پر بھی تنقید کرنے کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیا اور کہا کہ پھر اس میں کچھ جعلی ڈیڈز، کرش ایون فیلڈ اپارٹمنٹس، تھوڑا جھوٹ چھڑکیں اور اس کے اوپر کیلبری فونٹ کی ٹاپنگ کریں۔

ایک اور صارف نے کہا کہ کرپشن کی ریسپی بھی بتا دیں، کیونکہ آپ جیسے کرپشن میں مہارت رکھنے والوں سے سیکھنا بھی بڑا کام ہے۔

ضیا نامی صارف نے کہا کہ زبیدہ آپا والا کام شروع کر دو سیاست میں آپ کی جگہ نہیں۔

  • اب روح افزاء کے شربت میں پودینے کے پتے کون ڈالتا ہے۔۔۔۔؟ سوائے جعل عورت کے۔

    شکر ہے یہ نہ کہہ دیا کہ دھنیہ، ادرک و لہسن بھی ڈال دو۔۔۔ جاہل۔۔ کبھی کچن گئی ہو تو پتا چلے نا۔۔

  • MARIUM CHORRNIII PANAMA WALIII
    TT CHACHOO CHOOOKII GANDII ORAAAT RECEPI
    OF DRINK HARM DRINK WITH PIG FATS WITH THE BLOOD OF POOR PAKISTANI ADDED QATRI KUTA SUTRAA
    MARIUM CHOORNII PANAMA WALIII DRINK READY
    THOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOOO

  • acha wesy dekha gaya hay k PTI k supporters MNS aur Bilawal say wohi baat krrehay hayn jo Khan k opponents ussay kehtay thay k ji politics nhi aati aur PM banaany ka dream hay etc etc. Jesay Khan ban gaya hay, koi pata nahi aik din yeah dono bhi bun hi jayen…


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >