لالچ اور بے حسی کی انتہاء، لوگ نوٹوں پر ٹوٹ پڑے، ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں سڑک پر نوٹ ہی نوٹ پڑے ہیں,.اور لوگوں کا ہجوم نوٹ بٹورنے میں مصروف ہے,جبکہ ویڈیو بنانے والا شخص کہتا سنائی دے رہا ہے مدد کرو ایمان نہ خراب کرو۔

ویڈیو بنانے والے شخص کے مطابق کسی شہری کے نوٹ اڑ گئے جسے دیکھ کر لوگ مدد کرنے بجائے اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف ہیں,جس کے ہاتھ جتنے نوٹ آرہے وہ جیب میں ڈالتا رہا۔

یہ مناظر دیکھ کر شہری نے ویڈیو بنانی شروع کردی ساتھ ساتھ لوگوں کو مدد کیلئے کہتا رہا اور کہا کہ روزے میں ایمان خراب نہ کرو مدد کرو۔

سڑک پر موجود اکثر افراد نے مدد کے بجائے اپنی جیبیں بھرنے کو ترجیح دی,شاید ہی کسی شہری نے مدد کی نیت سے نوٹ اٹھائے ہونگے۔

ویڈیو وائرل ہوئی تو عوام کی بے حسی پر صارف خوب برسے,لوگوں کو لالچی اور بے حس کہنے لگے,صارفین نے کہا کسی کے مال پر نظر نہیں رکھنا چاہئے۔

    • پچاس روپے والے نوٹوں کی گڈی کھل گئی۔
      یہ پانچ ہزار روپے بنتے ہیں
      کوئی بھی پانچ ہزار خرچ کر کے اس قوم کی اوقات سامنے لا سکتا ہے۔
      آ
      پاکستانی اسلام پانچ ہزار روپے میں ثابت کر دیا کسی نے۔
      اور وڈیو بنا کے وائرل کر دی۔

      داھڑیوں والے سب سے آگے تھے۔

      ُ

  • جیسی عوام ویسے حکمران
    پھر قوم حکمرانوں کو کیوں برا کہتی ہے
    اس قوم کی خوش قسمتی ہے کہ اس پر ابھی تک اللہ کا عذاب نہیں آیا

  • روزہ نہ بھی ہو تو یہ حرام ہے۔۔۔ ویسے ان میں بیشتر اپنے اپکو عاشق رسول ص بھی کہتے ہونگے ۔۔اور حضور ص نام سن کے آنکھ سے آنسوؤں بھی نکلتے ہونگے۔۔۔ لیکن حرکتیں شیطانوں کی ہیں ۔

  • Ek video yaad agayee jis main ek goray nay pakistani say ramzan kay baray poocha to Pakistani nay fakhar say jawab dia ” is mahinay hum sabar or tahamul say kaam kertay hain, jhoot nahi boltay, haq nahi martay, ghussa nahi kertay, sadqa khairat kertay hain, dosron ka khayal rakhtay hain.. etc etc, kion kay Ramzan humain is cheez ka dars deta hay”
    Agay say gora jawab deta hay "Lucky ho tum log, humain to sara saal yeh kerna parta hay”


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >