بی بی سی کے اینکر کی شارٹس اور جوگنگ شوز کے ساتھ ویڈیو وائرل

دنیا کو کیمرے کے ذریعے حقیقت بتانے والے بی بی سی کے اپنے اینکر کیمرے کی آنکھ سے نہ بچ سکے، لائیو بلیٹن کے دوران اینکر شان لی شرٹ ٹائی اور کورٹ پہنے خبریں دے رہے تھے کے اچانک پاؤں بھی کیمرے کی زینت بن گئے، شان لی پیںٹ کے بجائے شارٹس اور شوز کے بجائے جاگنگ شوز پہنے ہوئے تھے، شان لی کی یہ ویڈیو کلپ لیک ہوئی اور پھر وائرل ہوگئی۔

جس وقت یہ ویڈیو سامنے آئی اس وقت شان لی کورونا وبا سے متعلق اعداد و شمار بتارہے تھے،جب کہ اگلی خبر میں انہوں نے اسرائیلی سیاسی ہنگاموں سے متعلق بتایا،نیوز اینکر اس بات سے بے خبر تھے کہ ایک کیمرے سے دنیا انہیں دیکھ رہی ہے، اور دوسرے کمیرے سے ان کا مکمل شاٹ لیاجارہاہے،ویڈیو وائرل ہونے پر طنزو مزاح سے بھرپور تبصرے جاری ہیں۔


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >