نجی ٹی وی چینل کے صحافی نے وزیراعظم کی ماہانہ تنخواہ 24 لاکھ روپے بنادی

نجی ٹی وی چینل کے صحافی نے وزیراعظم کی ماہانہ تنخواہ 24 لاکھ روپے بنادی۔۔ سوشل میڈیا صارفین کی تصحیح پر بھی نجم ولی خان اپنے دعوے پر قائم

نجی ٹی وی چینل کے صحافی نجم ولی خان نے ٹویٹ کیا کہ اے میرے مزدورو، کلرکو، استادو ۔۔۔ وزیراعظم کی تنخواہ آٹھ لاکھ نہیں، بجٹ دستاویزات کے مطابق 24 لاکھ 41 ہزار روپے ماہانہ ہو گئی ہے( جو سابق دور میں غالبا دو لاکھ تھی)۔

نجم ولی خان نے مزید کہا کہ قومی اخبارات کے مطابق وزیراعظم کے دفتر کے اخراجات میں بھی 18 کروڑ 40 لاکھ کا اضافہ کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا صارفین نے نجم ولی خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ آپ ایک صحافی ہیں، آپ کو حقائق کیساتھ بات کرنی چاہئے، بہتر ہوتا کہ کسی اخبار کا تراشہ شئیر کرنے کی بجائے بجٹ ڈاکومنٹ پڑھ لیتے ۔ اس پر سوشل میڈیا صارفین نے نجم ولی خان کی تصحیح کرنے کی کوشش کی جس پر نجم ولی خان نے کہا کہ یہ خبر میں نے نہیں ایک اخبار نے دی ہے جس سے غلطی سے 24 لاکھ سالانہ کی بجائے ماہانہ لکھا گیا تھا۔

نجم ولی خان اپنی غلطی پر مسلسل اصرار کرتے رہے اور کہا کہ دوستوں کا اصرار ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی سال بھر کی تنخواہ 24 لاکھ یعنی مہینے کی صرف 2 لاکھ ہے۔ سوچ رہا ہوں اس سے بنی گالہ کیسے چلتا ہو گا، اس سے کہیں زیادہ تو فضل حق سری پائے والا کما لیتا ہو گا۔۔۔

واضح رہے کہ نجم ولی خان جس میڈیا گروپ کےاخبار سے وابستہ ہیں اسی اخبار نے پچھلے سال یہ دعویٰ بھی کیا تھا کہ وزیراعظم کی تنخواہ 8 لاکھ کردی گئی ہے جس پر وزیراعظم ہاؤس نے نہ صرف خبر کی تردید کردی بلکہ چینل کے خلاف قانونی کاروائی بھی کی جس پر چینل کو اپنے دعوے پر معافی مانگنا پڑی

  • جس گشتی کی اولاد کو اپنی گشتی ماں کی بھی خبر نہ ہو نا گاہکوں کی نا گشتی ماں کی کمائی اور آمدن کی وہ بھی اپنے آپ کو صحافی بھونکنے لگتا ہے

  • عمران خان صاحب کا مقصد پیسہ ہوتا تو
    یہ کہیں بھی کروڑوں تنخوا لے سکتے ہیں
    جتنا کام عمران خان صاحب کر رہے ہیں
    اس کا اجر صرف الله ہی دے سکتا ہے

  • میرے خیال میں وزیراعظم کی تنخوا پانچ سے ٨ لکھ تک تو ضرور ہونی چاہے
    لیکن وزیراعظم اہل ہونا چاہیے نہ کہ نواز زرداری جیسا جاہل جو کام کرنے کی بجاے
    بوجھ ہو عوام پر.

  • Bc ullu kae puthae so what free mein itna saraa kaam kurae keeyoun tumharae baap kaa naukurr hae, keeya uskae khurchae zindagee mein nahee, 24 lakhs if true is peanuts to so many hours he works ie honestly for the love of pakistan and dumb evil budneeyut pakistanis just like you baeshurum budmash.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >