مریم نواز کے بیان”میرا بیٹایہودیوں کی گودمیں نہیں پل رہا“پر جمائماکا مریم کوجواب

مریم نواز کا وزیراعظم عمران خان کے بچوں سے متعلق بیانات۔۔ جمائما خان کا مریم نواز کو جواب، مذہبی منافرت اور تعصب سے گریز کا مشورہ

وزیراعظم کے ایک بیان پر مریم نواز نے کہا تھا کہ جنید صفدر نوازشریف کا نواسہ ہے،گولڈ سمتھ کا نواسہ نہیں ہے، وہ یہودیوں کی گود میں نہیں پل رہا۔

جس پر وزیراعظم عمران خان کی سابق بیوی جمائما گولڈ اسمتھ بھی سامنے آگئیں اور مریم نواز کو جواب دیا کہ ”میرے بچے یہودیوں کی گود میں پرورش پا رہے ہیں“یہ آج مریم نواز نے کہا۔

جمائما خان نے مزید لکھا کہ میں نے پاکستان چھوڑ دیا تھا۔کیونکہ ایک عشرے سے مخصوص میڈیا اور سیاستدانوں کی وجہ سے مذہبی منافرت اور تعصب کا مجھے سامنا تھا۔ہر ہفتے میرے گھر کے باہر مجھے مارنے کی دھمکی دی جاتی اور میرے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ بھی کیا جاتا۔مگر آج بھی یہ سب کچھ ہو رہا ہے۔

خیال رہے کہ بھمبھر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے اپوزیشن کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا تھا کہ یہ لوگ عوام کا پیسہ لوٹ کر باہر لے گئے اور اب یے بادشاہوں کا کھیل پولو کھیل رہے ہیں ،ان کے نواسوں کے پاس اتنا پیسا کہاں سے آیا ؟

اس پر مریم نواز نے وزیراعظم عمران خان کو جواب دیتے ہوئے کہا تھا کہ اب جیسا منہ ہو گا ویسا ہی تھپڑ پڑے گا ،عمران خان کہتا ہے کہ وہ (جنید صفدر)پولو کھیل رہا ہے ،میں بچوں تک نہیں جانا چاہتی لیکن اب جیسی بات ہو گی ویسا ہی جواب ہو گا۔

مریم نواز نے مزید کہا تھا کہ جنید صفدر نوازشریف کا نواسہ ہے،گولڈ سمتھ کا نواسہ نہیں ہے، وہ یہودیوں کی گود میں نہیں پل رہا۔

  • قطری شہزادے جاسم قطری کی رکھیل اور اسکا بیٹا ظاہر ہے جو بیٹا ایک شہزادے کا ناجائیز نطفہ ہو اور ساری دنیا کو یہ معلوم ہے قطری اور مریم نواز شریف کے معاملات۔
    تو اگر مبینہ باپ کیپٹن صفدر درویش ہے غریب ہے اور اس حرامی بے غیرت اور دلے کی کمائی پندرہ ہزار ہی ہے اور کوئی زریعہ معاش نہیں تو اس صورت حرام کی چوری منی لانڈرنگ اور فراڈ کی کمائی پر اگر امرتسری کنجر دلے ہاراں والے رام گلی والے چکلے والے کی ناجائیز اولاد نواز شریف اور اسکی بیٹی جنید جاسم قطری پر خرچہ کر رہی ہے اپنی حرام اور لوٹ مار کی کمائی سے تو کیا ہوا ؟
    اولاد پر خرچ تو کرنا ہی ہوتا ہے چاہے حرام کی کمائی ہو

  • Maryam Nawaz aik aisi gandi cheeth ki paidawar he, jiski ko nawaz toilet mein baha deta to behtar tha, ganda nutfa.
    Yahudi in dallalo se kahee behtar hein,,,,,ye nasoor to apne logo se chori karte hein…yahudio se bhi ghatya nasal ke log.

  • دختر کرپشن پہلے یہ تو بتائیں کہ مفرور ابو اور بھگوڑے بھائی کہاں پناہ لیے ہوئے ہیں؟

    عمران خان کو بھی تو سوچنا چاہیے کہ فوجیوں کا بیٹا پولو نہیں کھیلے گا تو کیا کرکٹ کھیلے ؟

  • جمائما گولڈ سمتھ تو غیر ملکی ہے اور وہ اپنے ملک رہ رہی ہے اور اس کے پاس جو پیسہ ہے اس کا اپنا ہے ناکہ پاکستان یا کسی اور ملک سے لوٹا ہوا ہے۔ جبکہ شریف خاندان پاکستان کی لوٹ دولت پہ پل رہا ہے اور یہ بات دنیا جانتی ہے۔

  • وہ اپنی ماں کے پاس پل رہے ہیں ماں کے پیسے پر جبکہ مریم اپنا بیٹا یہودیوں کی گود میں ڈال آی ہے کہ اس کے بیٹے کی جیب میں ایک ڈیڑھ سو ریال پر رکھے ہوے کرتے کے ابا کی تنخواہ پر زندہ نہ رہ سکنے کی وجہ سے ماں اور نانا کی ملی بھگت سے پاکستان سے لوٹا گیا پیسہ اسی صورت بچ سکتا ہے جب وہ یہودیوں کی گود میں چھپا رہے

  • نیازیو گدھو سچ بڑا کڑوا ہوتا ہے۔
    نیازی نے شروعات کیں جواب تو اس جاہل کو ملے گا ناں۔
    بکواس کے بجائے سچ کو جان کر جیو۔

  • جواب عرض ہے یہودن کا بچہ کہنا زیادہ تکلیف دیگا یا حرامزادی کی بچی کہنا زیادہ تکیلف دیگا ، شادی کے چار مہینے بعد سالم بچہ پیدا کرنے والی چنار


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >