وطن کو گالی دینے والے سے نوازشریف کی ملاقات،حکومتی وزرا اور رہنماؤں کاسخت ردعمل

پاکستان کو گالی دینے والے افغان نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر کی نوازشریف سے ملاقات پر حکومت کا سخت ردعمل۔۔ وفاقی وزراء نے نوازشریف کو آڑے ہاتھوں لیا۔

گزشتہ روز نوازشریف نے لندن میں افغان نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر حمداللہ محب سے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا، اس ملاقات پر حکومتی وزراء اور پی ٹی آئی رہنماؤں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا۔

مراد سعید نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ اس شخص نے ان کی ماں (وطن ) کو بکاؤ کہا اور انہیں کوئی اعتراض نہ ہوا؟ اسے گھر بلا کر ساتھ بٹھا کر وطن فروشی کے باہمی مفاد پر تبادلہِ خیال کیا ۔

مراد سعید نے مزید کہا کہ اس سے بڑی بدقسمتی کیا ہوگی کہ یہ بے ضمیر لوگ ہمارے حکمران رہے ہیں۔ حکومت میں تھے تو مودی کی یاری او ڈان لیکس جیسی غداری انکا شیوہ تھا

ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ مودی، جندال سے قربت، مودی اور اسرائیل سے ملکر عمران خان کے فون ہیک کرنے کی کوشش، انڈیا میں بیٹھ کر پاکستانی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی، ڈان لیکس اور یہ تازہ ڈویلپمنٹ ریاست پاکستان کو گندی گالی دینے والے شخص سے ملاقات کیا ان سب سے واضح نہیں ہو جاتا کہ نواز شریف کا ایجنڈا کیا ہے؟

ڈاکٹر شہباز گل نے مزید لکھا کہ پاکستان کو گالی دینے والے شخص کی اور نواز شریف کی "باہمی دلچسپی” کے اموراسکے علاوہ ہو بھی کیا سکتےہیں ؟ کشمیر ہماری شہ رگ ہے قوم اور فوج اسکے چپے چپے کی محافظ ہے،پاک فوج کے خلاف زہر اگلنے اور مودی سے جھپیاں۔

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہا ہے کہ نواز شریف کو باہر بھیجنا خطرناک تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایسے لوگ عالمی سازشوں میں مدد گار بن جاتے ہیں، نواز شریف کی افغانستان میں ’را‘ کے سب سے بڑے حلیف حمد اللّٰہ محب سے ملاقات ایسی ہی کارروائی کی مثال ہے۔مودی، محب یا امر اللّٰہ صالح، ہر پاکستان دشمن نواز شریف کا قریبی دوست ہے۔

علی زیدی کا کہنا تھا کہ ملک سے مفرور نواز شریف حمداللہ محب سے ملاقات کرتے ہوئے ۔جس نے نے حال ہی میں پاکستان کو ایک چکلے سے تعبیر کیاتھا۔نواز شریف نے اس احمق سے کوئی سرکاری رابطہ نہ کرنے کی ریاست کی پالیسی کی خلاف ورزی کی ہے۔

ڈاکٹر بابراعوان کا کہنا تھا کہ جس شخص نے پاک سرزمین کے خلاف گھٹیا اور غلیظ زبان استعمال کی، اسے سزا یافتہ، نااہل نواز شریف نے لندن میں وہی پروٹوکول دیا جو جاتی امرا میں بھارتی NSA اور کشمیریوں کے ازلی دشمن مودی کو اپنے گھر میں دیا تھا۔ ننگِ ملت، ننگِ دیں، ننگِ وطن

شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ "باہمی دلچسپی کے معاملات”؟ واقعی ۔ حمداللہ محب نے پی ٹی آئی کی حکومت نہیں بلکہ پاکستان کو "قحبہ خانہ”کہا،ان کی اور "را”کی مشترکہ دلچسپی صرف پاک پر حملہ کرنا ہوسکتی ہے۔ اس قسم کی شرم سے عاری مفادپرستی، لوٹی ہوئی دولت کی شریفوں کی اس پالیسی اور مریم نواز کی ری ٹویٹ سپورٹ سے ملک کو نقصان پہنچا ۔

ڈاکٹر ارسلان خالد نے کہا کہ پاکستان کو جو گالی دے گا، نواز اسے گلے لگائے گا اورمریم نواز اسکی تشہیر کریں گی۔ حمد اللہ پاکستان کو چکلہ کہتا ہے۔ریاست ماں کی طرح ہوتی ہے اور اگر آپکی ماں کو کوئی گالی نکالتا ہو تو اس سے باہمی دلچسپی کے معاملات کیا ہو سکتے؟ شریف فیملی کے لیے پاکستان نہیں انکی لوٹی دولت اہم ہے۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ یہ کوئی نئی بات نہیں، نوز شریف نے ہمیشہ پاکستان کے دشمنوں سے تعلقات رکھے ، چاہے جندال ہو یا مودی۔ اور اب حمداللہ محب ، جو پاکستان کو چکلہ کہتا ہے۔ یہ شرم کی بات ہے

واضح رہے کہ افغان نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر حمداللہ محب نے کچھ عرصہ قبل پاکستان پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے سخت الفاظ کہے تھے اور پاکستان کو چکلا (قحبہ خانہ)کہا تھا جس پر پاکستان کی طرف سے شدید احتجاج سامنے آیا۔ حمداللہ محب کی گالی کے بعد پاکستان نے آئندہ حمداللہ محب سے کسی قسم کا رابطہ نہ رکھنے کا فیصلہ کیا۔

شاہ محمود قریشی نے حمداللہ محب کے بیان پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا تھا کہ ’جب سے آپ نے پاکستان کا موازنہ قحبہ خانے سے کیا ہے میرا خون کھول رہا ہے۔ آپ کو شرم آنی چاہیے اور آپ کو اپنا طرز عمل ٹھیک کرنا ہو گا۔‘

شاہ محمود قریشی نے مزید کہا تھاکہ اب کوئی بھی پاکستانی نہ تو افغان مشیر برائے قومی سلامتی سے بات کرے گا اور نہ ہی ہاتھ ملائے گا۔

  • جو گشتی کی اولاد اور کنجروں کے نطفے ہوتے ہیں ان نطفہ حراموں گشتی کی اولادوں کے نزدیک پیسہ ہی سب سے بڑی چیز ہوتا ہے۔
    گشتی کی اولاد کیا جانے محب وطنی کیا ہے

  • دراصل یہُ نطفہ حرام مودی کا پالتو کتا پاکستان کے دشمنوں اور پاکستان کو چکلا کہنا والوں سے معلوم کرنا چاہتا تھا کہ اسے کیسے پتہ چلا کہ نواز شریف بٹ کا پردادا امرتسر میں چکلے میں بائی جی کا کار خاص تھا اور چکلے میں اس دلے ہاراں والے ولد نامعلوم کی ہاروں کی دکان تھی
    اور پھر اس نواز شریف بٹ دلے ہاراں والے کے ناجائیز نطفے نے پاکستان دشمنوں اور چکلے کی معلومات رکھنے والوں سے ملک کر منیرے کنجر اور مختارے کنجر کے دوبئی والوں کے لئے بنائے گئے چکلے اور نطفہ حرام مہا کنجر کیپٹن صفدر عرف صفدرے کنجر کے قطریوں کے لئے بنائے گئے چکلے والے کی فرنچائیز کی بات کرنی تھی
    آخر رشتہ داروں اور چکلے والوں کی فرنچائیز چلانے کے لئے ملک دشمنوں سے ملاقات تو کرنی ہی پڑتی ہے

  • شیریں مداری اور شیخ رشید کے چوتڑ ننگے کر کے قوم کو ان پر چھتر مارنے چاہیں، کیونکہ یہی دو مودی کے سسر کو بھگانے میں پیش پیش تھے

  • نواز شریف نے اس ملاقات میں اپنی صحت یابی کی دعا کروائی اوراپنی پرانی قبض اور بواسیر کے لئے افغانی مجرب نسخے بھی حاصل کئے . بات کا بتنگڑ نہ بنائیں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >