کوئی نازیباالفاظ استعمال کرکے مجھے میرے جمہوری حق سے نہیں روک سکتا، مہوش حیات

صدارتی تمغہ یافتہ ملک کی معروف اداکارہ مہوش حیات ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئیں جس پر انہوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا۔ حالیہ دنوں میں نور مقدم قتل کیس کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا تھا جس پر وہ تنقید کی زد میں آگئیں۔

اپنے اوپر ہونیوالی تنقید پر ردعمل دیتے ہوئے مہوش حیات نے کہا کہ کوئی نامناسب الفاظ استعمال کر کے مجھے میرا جمہوری حق استعمال کرنے سے نہیں روک سکتا۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر مہوش حیات نے اپنے سابقہ بیان کے حوالے سے وضاحت دیتے ہوئے لکھا ہے کہ میں نے حکومت کے خلاف کچھ نہیں کہا، لیکن ہم ایک جمہوری ملک میں رہتے ہیں اور یہ مجھ سمیت ہر شہری کا حق ہے کہ اقتدار میں موجود لوگوں سے جواب مانگ سکے۔

اداکارہ نے لکھا کہ میرے نام کے ساتھ نازیبا الفاظ کا استعمال آپ کی ذہنیت کا ثبوت ہے اور یہ بات مجھے اپنے جمہوری حق سے نہیں روک سکتی۔

اُنہوں نے مزید لکھا کہ اس طرح کے الفاظ کا استعمال آپ کی شخصیت کی عکاسی کرتا ہے۔

مہوش حیات نے کہا کیا تھا؟

کچھ روز قبل مہوش حیات نے بیان دیا تھا کہ ہیش ٹیگ اور نعروں کا وقت اب ختم ہوچکا ہے، حکومت بتائے کہ نظام کی تبدیلی کیلئے کیا کررہی ہے؟ جنسی ہراسانی اور صنفی تشدد جیسی چیزوں کو معاشرے سے اس وقت تک نہیں نکالا جاسکتا جب تک معاشرہ خود تبدیل نہ ہوجائے۔

مہوش حیات نے مزید کہا کہ تشدد اور زیادتی سے پاک معاشرے میں زندگی گزارنا ہر شخص کا بنیادی حق ہے، کسی کو خوف میں مبتلا ہوکر نہیں رہنا چاہیے۔یہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں، ان سب کے خلاف ابھی اور اسی وقت ایکشن لینا ہوگا اس سے قبل کہ کوئی اور مظلوم ہیش ٹیگ بنے۔

ملکی عدالتی نظام سے متعلق مہوش حیات نے کہا تھا کہ یہ انتہائی خطرناک، فرسودہ اور غیر مؤثر ہے، قوانین ہیں لیکن ان کے نفاذ کو یقینی بنانے کی ضرورت ہے۔

  • sabko samaj aayegi k hamaray haan yeh kesi ghatya aur chootiya qoum paida hogai hay jo sirf Khan aur Bajway ki dhoi chaaty gi aur baqio k halway ko bhi tatti kehay gi. Behnchod yeah kuch thoray say aisay dallay online agaye hayn jinko har cheez mayn apni maa ki choot nazar aati hay aur foran apni gaand marwanay ajatay hayn, sahi aur ghalat ko samjy bagair.

    Yeah hi Mdarchad asal mayn 5th generation war hayn jo Bajway aur IK ki tatti chat chat k baqio ko har baat pay gali detay hayn. Inn phuddi-yawn diyo ko serious nhi lena Mehwish Hayet

      • oye boosri k, apni maa k thokoo ko aisay jawab nhi detay. Behnchod har waqt khan ya najway ki dhoi na chaato, Ganja mery lun pay charhay, lakin agr Bajwa ya Khan ghalat karrha hay tou teri trha unki tatti nhi chatton ga, madarchodo ko wesy hi tanqeed karoonga jesy Ganjo ki gaand marta tha


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >