”اقرارالحسن کو گرفتار کرو “ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کیوں ہے؟
سوشل میڈیا صارفین نے اے آروائی کے اینکر اقرارالحسن کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا۔ "اقرارالحسن کو گرفتار کرو” سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
سوشل میڈیا صارفین کا الزام ہے کہ اقرارالحسن اور اسکے ساتھیوں نے ایک سازش کے تحت ملک کی بدنامی کی ہے ۔یہ ٹرینڈ چلانے والوں کا یہ بھی موقف ہے اقرارالحسن نے ہی متاثرہ خاتون کی تصاویر لیک کیں۔
سوشل میڈیا صارفین کا موقف ہے کہ اقرار الحسن اور یاسر شامی کی عادت ہے کہ وہ اپنے پروگرامز کی ریٹنگ بڑھانے کیلئے کوئی نہ کوئی سٹنٹ کھیلتے ہیں، کبھی کسی کو تھپڑماردیا، کبھی کسی کے گھر گھس گئے، یاسر شامی کی ویب سائٹ ڈیلی پاکستان فحش مواد کی وجہ سے شہرت رکھتی ہے اور یاسر شامی اکثروبیشتر گھٹیا زبان کا استعمال کرتے ہیں۔
ٹرینڈ چلانے والوں کا دعویٰ ہے کہ 2 دن تک لڑکی خاموش رہی۔ پھر اسر شامی اور اقرارالحسن نے اسے یاسرشامی کے گھر بلوایا اور اس کا انٹرویو کروایا گیا اور اس کے ذریعے پاکستان پر کیچڑ اچھالاگیا۔
ٹرینڈ چلانے والوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ اقرارالحسن اور اسکے ساتھیوں نےریٹنگ کیلئے ایک سوچے سمجھے منصوبے کے تحت عائشہ اکرم نامی ٹک ٹاکر کے ذریعے 400 افراد پر جنسی ہراسانی کے الزامات لگائے اور اس کیس کو میڈیا پر خوب اچھالا۔
مینار پاکستان واقعہ پر جو رویہ لڑکوں کا ہے وہ انتہائی قابل مذمت ہے ، جو سلوک آپ اپنی بہن بیٹی سے نہیں برداشت نہیں کرسکتے کسی اور کے ساتھ کیوں کرینگے؟
لیکن رانگ نمبر @iqrarulhassan نے کیا تحقیق کی؟ اور اس لڑکی کی تربیت پر سوال کیوں نہیں اٹھایا؟ جو کہ ایک پلانٹڈ واقعہ تھا pic.twitter.com/DtCi9sUK6S
— Ahmed Khokhar (@EyeMKhokhar) August 20, 2021
Yasir shami and Iqrar Ul Hasan defame the image of our country being part of this propaganda
Pakistan Zindabad#اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو pic.twitter.com/Xh931tWGSQ— ع ش ق (@ShoaibAkramQure) August 20, 2021
#FiA should take action against
#اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو pic.twitter.com/dG9p7WVFPb— Umair khan (@Umairkhan21101) August 20, 2021
Gyz if uh really want to punish him ..
Its very simple unfolliw him from all the plate form of social media ..
Unsubscribe his channels make his rating down, report his all accounts … its all in ur hands and very easy to do … #اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو pic.twitter.com/tFxfQUed1c— Mairu (@Mairu51141149) August 20, 2021
ان کا مزید کہنا ہے کہ عائشہ اکرم کیساتھ کام کرنیوالا ایک شخص ریمبو اقرارالحسن کی "ٹیم سرعام” کا رکن ہے ، یہ بندہ اکثر عائشہ اکرم کیساتھ ملکر نازیبا ٹک ٹاک ویڈیوز ویڈیوز بناتا تھا اور نازیبا حرکات کرتا تھا۔جبکہ عائشہ اکرم کا انٹرویو کرنیوالے یاسر شامی سے اقرارالحسن کی گہری دوستی ہے اور انہوں نے واقعے کے 2 روز بعد ملکر یہ سازش تیار کی ہے۔
https://twitter.com/RehanSh72689259/status/1428512121277456387/photo/1
ٹیم سر عام۔ سر عام رسوا ہوگئی۔ بد اطوار لڑکی فرینڈ ریمبو سر عام کا ایجنٹ نکلا#اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو pic.twitter.com/MUl7JeY5bT
— Jamil Gelani?? (@GelaniPak) August 20, 2021
اچھا اقرار بھائی نے اس لئے اتنا ایکشن لیا ہے ریمبو ٹیم سرے عام کا بندہ ہے یہ تصویر 10 اگست کی ہے بتایا جارہا ہے سب کچھ پلین کے مطابق ہوا ہے اداروں سے درخواست ہے معاملہ فل انویسٹیگیٹ کریں pic.twitter.com/JlGCpNmCzq
— Wisal Khan (@wisal_Pti) August 19, 2021
سوشل میڈیا صارفین کا یہ دعویٰ بھی ہے کہ غلط حرکات 400 لوگ نہیں بلکہ عائشہ اکرم کیساتھ آنیوالے دوست کرتے رہے جن میں ریمبو بھی شامل ہے اور ریمبو ہی تھا جو ایک سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں عائشہ اکرم کو اٹھارہا تھا۔
بریکنگ نیوز
مینار پاکستان واقعہ میں ٹک ٹاکر عائشہ کے اپنے دوستوں کی اسکے ساتھ غلط حرکات سامنے آتے ہی اس نے خود ایس ایچ او کو مزید کاروائی نہ کرنے کی درخواست کردی ہے
میری پولیس سے درخواست ہے اب کیس بند نہیں ہونا چاہیے تفتیش منطقی انجام تک پہنچائیں پہلے ہی پاکستان کی بدنامی ہوچکی
— Asifa Amjad Javed (@AsifaWrites) August 19, 2021
Who is responsible for defaming my earth mother?#اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو#lahoreincident #YasirShami pic.twitter.com/jVR3CoWvFC
— Anaya Malik (@AnayaHun_) August 20, 2021
ملیحہ ہاشمی نے اگرچہ اقرارالحسن کو گرفتار کرو کے ٹرینڈ میں حصہ نہیں لیا لیکن اسکا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس اس ریمبو نامی مسخرے کی تفتیش ضرور کرے، جو عائشہ کو اٹھا اٹھا کر چھچھوری ویڈیوز بناتا رہا وہاں اپنی طرح کے چھچھورے لوگوں کو بلایا بھی اسی نےاور یہ ہے رش لگنےسے کچھ لمحےپہلےکا منظر اور اب یوٹیوب پر عائشہ سےہوئی زیادتی دکھا کر پیسےکما رہا ہے
پنجاب پولیس اس ریمبو نامی مسخرے کی تفتیش ضرور کرے، جو عائشہ کو اٹھا اٹھا کر چھچھوری ویڈیوز بناتا رہا
وہاں اپنی طرح کے چھچھورے لوگوں کو بلایا بھی اسی نےاور یہ ہے رش لگنےسے کچھ لمحےپہلےکا منظر?
اور اب یوٹیوب پر عائشہ سےہوئی زیادتی دکھا کر پیسےکما رہا ہےpic.twitter.com/ajiznlt1yf
— Maleeha Hashmey (@MaleehaHashmey) August 19, 2021
سوشل میڈیا صارفین کے مطابق عائشہ نامی خاتون کے بیانات میں بھی تضادات ہیں، اس نے پولیس کو اپنے گھر کا ایڈریس بھی غلط دیا جس کی وجہ سے پولیس غلط ایڈریس پر پہنچ گئی۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ اب عائشہ پولیس کو کاروائی نہ کرنے کا کہہ رہی ہیں جس کی وجہ یہ ہے کہ بیہودہ حرکات میں اسکے اپنے ساتھی ملوث ہیں۔ عائشہ نے 400 بندوں پر ہراسانی کا الزام لگایا ، کیا اس نے 400 بندے گنے تھے وہاں پہ؟ ہوسکتا ہے کہ ایک دن نے غلط کیا ہو اور باقی تماشبین ہوں۔
Shameless @iqrarulhassan person.Incident on 14 Aug, Girl refuses https://t.co/0lX23bM1iF picture with pigeon on 15 Aug .Then this moron steps in & everything changes #اقرارالحسن_کو_گرفتار_کرو pic.twitter.com/2wb9CYdTlw
— Rahman (@rashidrahman192) August 19, 2021
اس پر اقرارالحسن نے بھی ردعمل دیا ہے اقرارالحسن کا کہنا ہے کہ اسی مٹی پر جئیں گے، اس مٹی کے بدخواہوں کے خلاف لڑیں گے، اسی مٹی کی خاطر مریں گے، اسی مٹی میں دفن ہوں گے اور انشاءاللہ ایک دن اسی مٹی میں احترامِ انسانیت کے پھول مہکیں گے۔
اسی مٹی پر جئیں گے، اس مٹی کے بدخواہوں کے خلاف لڑیں گے، اسی مٹی کی خاطر مریں گے، اسی مٹی میں دفن ہوں گے اور انشاءاللہ ایک دن اسی مٹی میں احترامِ انسانیت کے پھول مہکیں گے۔
۔
میرا دُکھ یہ ہے میں اپنے ساتھیوں جیسا نہیں
میں بہادر ہوں مگر ہارے ہوئے لشکر میں ہوں
۔#پاکستان_زندہ_باد— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) August 20, 2021
اس موقع پر اقرارالحسن نے ایک شعر بھی لکھا کہ
میرا دُکھ یہ ہے میں اپنے ساتھیوں جیسا نہیں
میں بہادر ہوں مگر ہارے ہوئے لشکر میں ہوں
اقرارالحسن نے سوال اٹھایا کہ اگر مینارِ پاکستان واقعہ عائشہ کا رچایا ہوا ڈراما تھا تو پھر اس واقعے کے بعد لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کے تبادلے کی سفارش، ایس ایس پی آپریشنز، ایڈیشنل ایس پی آپریشنز کے تبادلے، مقامی ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او کی معطلی کا حکم کیوں جاری ہوا ہے؟
اگر مینارِ پاکستان واقعہ عائشہ کا رچایا ہوا ڈراما تھا تو پھر اس واقعے کے بعد لاہور کے ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کے تبادلے کی سفارش، ایس ایس پی آپریشنز، ایڈیشنل ایس پی آپریشنز کے تبادلے، مقامی ایس ڈی پی او اور ایس ایچ او کی معطلی کا حکم کیوں جاری ہوا ہے؟ #پاکستان_زندہ_باد pic.twitter.com/hE2dwnNLMg
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) August 20, 2021
اقرار نےمزید کہا کہ عائشہ کو مینارِ پاکستان پر صرف چار سو لوگوں نے نہیں نوچا، آج سوشل میڈیا پر اسے ڈراما اور بدکردارکہہ کر ہر درندہ اسے بھنبھوڑ رہا ہے۔ مطلب چار سو کرائے کے لوگوں سے یہ سب کروایا گیا اور ایک بھی حلال زادہ نہیں تھا جو اسے بچاتا۔ اصل میں یہ چار سو لوگ ہم سب ہی تھے، یہ ہمارا ہی چہرہ ہیں
عائشہ کو مینارِ پاکستان پر صرف چار سو لوگوں نے نہیں نوچا، آج سوشل میڈیا پر اسے ڈراما اور بدکردارکہہ کر ہر درندہ اسے بھنبھوڑ رہا ہے۔ مطلب چار سو کرائے کے لوگوں سے یہ سب کروایا گیا اور ایک بھی حلال زادہ نہیں تھا جو اسے بچاتا۔ اصل میں یہ چار سو لوگ ہم سب ہی تھے، یہ ہمارا ہی چہرہ ہیں
— Iqrar ul Hassan Syed (@iqrarulhassan) August 19, 2021
all these iqrar, shami etc should be in jail. they are raping our women, having multiple wives and still tharkis
Mein 100000 dafa keh chuka hoon Pakistan ki 90% aurat badmaash hay. Mukhtara mai ko sab say pahlay griftaar karoo…