رکشے میں بیٹھی خاتون سے بدتمیزی اور ہراساں کرنے کی ایک اور ویڈیو وائرل
یوم آزادی کے موقع پر لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کے بعد چنگچی میں بیٹھی لڑکی سے اوباش نوجوان کی نازیبا حرکت کی ویڈیو سامنے آگئی۔
تفصیلات کے مطابق چنگچی رکشہ میں بیٹھی لڑکی کے ساتھ اوباش لڑکے کی نازیبا حرکت کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے، ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شاہراہ پر نوجوان ہلڑ بازی کررہے ہیں اور اسی دوران چنگچی رکشا میں جانے والے ایک لڑکی کو نوجوان رکشے میں چڑھ زبردستی بوسہ دیکر فرار ہوتا ہے اس صورتحال سے لڑکی اچانک شدید پریشان ہو جاتی ہے۔
اس دوران کیمرے سے ویڈیو بھی بنائی جارہی ہے، ایسے میں کئی اور نوجوان بھی چنگچی رکشا کی جانب بڑھتے ہیں لیکن لڑکی کے ساتھ بیٹھی دوسری لڑکی چپل اتار ان کی طرف آنے والوں کو روکتی ہے۔
واضح رہے کہ 14 اگست کے موقع پر لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں خاتون ٹک ٹاکر سے دست درازی کا خوفناک واقعہ پیش آیا، خاتون کی درخواست پر 400 نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
اوباش نوجوان نے رکشہ میں سوار لڑکی سے بدتمیزی کرکے فرار ہو گیا۔#14thAugust #Girls #Misbehavewithgirls #DawnNews #Pakistan pic.twitter.com/TcZLAgKFTX
— DawnNews (@Dawn_News) August 20, 2021
واقعہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے فوری کارروائی کا حکم دیتے ہوئے ویڈیو کے مدد سے ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ خاتون کو انصاف دلانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
lahorion ko sharam say doob marna chahiye. It is better to exchange lahore with india occupied kashmir.
laanti.
Chawal boys… must be the followers of Nawaz Sharif.
I repeat, Pakistan is not safe for girls, kids and minorities. Bahir niklo to apnay risk par niklo, har qadam pay harami or do number baitha hay yahan. Sharam or ikhlaqiat khatam ho chuki hain.
Jub Heera mandi katam karkey gand purey Lahore main phela diya gya tha, to aesa to hona he tha. Is sub gand ko ikatha karkey wapis Heera mandi main dal dena zaruri hay.
The worst is the reaction of others.
Taliban are the best solution for these animals.
yeh baigharat aur besharam sabit kar rahay hain, inkaa taluq kis khandaan aur muhallay say hai.