پی ٹی آئی ایم این اے عالیہ حمزہ نے بھارتی ٹی وی اینکر کو کھری کھری سنادیں
پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی عالیہ حمزہ ملک نے بھارتی ٹی وی چینل پر بیٹھ کر افغانسان میں امن کے حوالے سے بھارتیوں کو کرارا جواب دیدیا۔
تفصیلات کے مطابق رہنما تحریک انصاف عالیہ حمزہ ملک نے کہا کہ میں بھارت کی عورتوں کے ساتھ کھڑی ہوں جہاں ایک گھنٹے میں چار عورتیں جنسی زیادتی کا شکار ہوتی ہیں۔
I stand wh indian women,4 of them r raped every single hour
I stand wh innocent afghans who r brutually killed & their fingers r kept as trophies#ISI is our Pride#PMIKisRight & world is acknowledging ??.
India stands no where? #India is biggest loser@republic @shaziailmi pic.twitter.com/xWynx823RF— Aliya hamza malik (@aliya_hamza) August 24, 2021
انہوں نے کہا کہ افغانستان کے عوام کے ہر فیصلے کی عزت کرتے ہیں، پاکستان امن کی حمایت کرتا ہے، ہماری آئی ایس آئی اور ہمارا وزیراعظم عمران خان ہمارا فخر ہے، آج پوری دنیا بشمول امریکہ اور دیگر ممالک کے پاکستان کی جانب دیکھ رہے ہیں، جبکہ بھارت کہیں نہیں ہے افغانستان کی جنگ میں سب سے بڑی ہار بھارت اور نریندر مودی کی ہوئی ہے۔
Indian FM @DrSJaishankar is begging #Talibans
??has succeed in all this.
BJP has highest number of MPs/MLAs wh cases of crimes against women https://t.co/Qx4sm9NoAT
They cry 4 #AfghanWomenRights
??is peace maker & facilitator
4 peace in region pic.twitter.com/zXfjOeBmvx— Aliya hamza malik (@aliya_hamza) August 24, 2021
انہوں نے مزید کہا کہ افغانستان کے حوالے سے پاکستانی کوئی انفرادی قدم نہیں اٹھائے گا، ہم چین اور ایران کے ساتھ مل کر ایک مشترکہ پالیسی بنائیں گے، پاکستان معاشی تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے اور ہتھیاروں کی سیاست کو ہر صورت میں رد کرتا ہے۔
عالیہ حمزہ نے کہا کہ بھارت پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوششیں کررہا ہے، بھارتی میڈیا عوام کو گمراہ کرنے میں پیش پیش ہے، دوحہ معاہدے کی تصاویر دکھا کر بھارتی میڈیا عوام کو گمراہ کررہا ہے، چاہے داسو حملہ ہو یا پراکسی وار کڑیاں بھارت ہی جاکر ملتی ہیں، کلبھونش ایک جیتی جاگتی مثال ہے جسے بھارت نے پاکستان میں انارکی پھیلانے کیلئے بھیجا۔
Listen 2 video? & show sum self-respect @republic
U r fooling ur own ppl by showing fake old pictures of #DohaPeaceTalk.
Either it's @DisinfoEU report #DasuAttack on Chinese,Anarchy in Balochistan,Lhr blast or using #AfghanSoil against ??
INDIA is behind All this terrorism https://t.co/6ZynxPGLwf pic.twitter.com/x6tcGinjxe— Aliya hamza malik (@aliya_hamza) August 24, 2021
عالیہ حمزہ نے کہا کہ بھارتی میڈیا بھارتی حکومت اور بی جے پی کے ایجنڈے کو فروغ دے رہا ہے، پاکستان کا میڈیا ایسے اوچھے ہتھکنڈے استعمال نہیں کرتا ہے، بھارت کو چاہئے کہ دوسروں ملکوں کے معاملات میں مداخلت چھوڑ کر اپنے اندرونی معاملات پر توجہ دے۔
I said the same yesterday?
They r towing agenda of BJP govt
It is neither freedom of expression nor a democratic attitude
They r not reporting ab fake vaccinations,ab lack of basic necessities 2 their ppl.
All India is doing is interfering in other regional countries matters https://t.co/aeQ6CmbQHQ pic.twitter.com/2BVCQPBxwy— Aliya hamza malik (@aliya_hamza) August 24, 2021
Alia Hamza is my favarit in Pakistan!