’بے ہودہ میوزک سے اربوں روپے کمانے والا آج مذہب کی بات کر رہا ہے‘ گلوکار جواد کی ابرار الحق پر سخت تنقید

گلوکار ابرار الحق کا ایک تقریب کے دوران ماضی کی ماؤں اور موجودہ دور کی ماؤں کا موازنہ کرنے کا بیان جہاں کسی کو پسند آیا وہیں لوگوں نے تنقید بھی کی، ساتھی گلوکار جواد احمد بھی ابرارالحق پر برس پڑے، کہا بے ہودہ میوزک بنا کر اربوں روپے کمانے والا آج مذہب کی بات کر رہا ہے۔

گلوکار جواد احمد نے ٹوئٹر پیغام میں کڑی تنویف کرتے ہوئے  کہا کہ میں جانتاہوں یہ منافق لوگ کتنے غلیظ کرداروں کے مالک ہیں، اگر ماؤں کی لوریوں سے فرق پڑتا تو انھیں سن کر ایسے گھناؤنےکردار جنم نہ لیتے، آج یہ مذہبی باتیں کرکے نیک بن رہے ہیں۔

رواں ہفتے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ابرار الحق نے کہا تھا کہ جب ہم چھوٹے تھے تو اس وقت کی مائیں بچوں کو گود میں لے کر کلمہ اور اللہ تعالیٰ کا نام سنا کرسلایا کرتی تھیں اور بچے فوراً سو بھی جاتے تھے لیکن آج کل کی مائیں بچوں کو فون تھما دیتی ہیں جس پر بے بی شارک ڈو ڈو چل رہا ہوتا ہے۔

ابرار الحق کے اس بیان پر ماڈل اور اداکارہ نادیہ حسین نے طنزیہ انداز میں کہا کہ آپ نے ماں کی گود سے کلمہ سنتے سنتے نچ بنجابن اور بِلو کے گھر تک کا سفر پتا نہیں کیسے طے کیا،ابرارالحق کو کسی نے یہ حق نہیں دیا ہے کہ وہ آج کل کی ماں کی تربیت پر تنقید کریں۔

یاسر حسین کے مطابق نادیہ حسین نے گلوکار پر درست انداز میں تنقید کی، تو اداکارہ زرنیش خان نے ابرار الحق کے بیان کو ان کی ذاتی رائے قرار دیا اور کہا کہ دوسروں کی بات سننے اور انہیں اپنی بات کہنے کا موقع دیا جانا چاہیے، دوسری صورت میں ہم سب کو گونگے ہونے کی مشق کرنی پڑے گی۔

گلوکار امانت علی نے کہا ابرارالحق نےکوئی غلط بات نہیں کی اور نہ ہی انہوں نے کسی خاتون یا ماؤں پر تنقید کی، اداکارہ اشنا شاہ نے ابرار الحق کو  لیجنڈ قرار دیا،بے بی شارک‘ دنیا بھر کے بڑوں اور بچوں میں انتہائی مقبول ویڈیو ہے۔

  • The fact is that mother is nucleus of a society. She builds the home. It’s not just the lullaby that is missing now, but whole culture of teaching ethics and mannerism is demolishing!

  • Being a parent I do understand the pains we both parents face by keeping mobile phone away from our child……A child needs constant attention so whatever time we have cut from mobile phone, we have to give him personal attention…….its literally very easy for us to give him mobile phone and forget about him for whole day…….it advisable to limit your screen time 2 hours before going to sleep, imagine what distruction will it bring to your child……again its our pesonal choice to limit the screen time of our child…as every parent has rights to raise thier child as they please……

  • ISS BUNDAE KOE SONCHNAA CHAHEEYAE KAE KISEE KOE JUDGE NAA KURRAE, ALLAHTALLAH IS THE JUDGE TUM APNEE GHULTEEYOUN KOE THEEK KURROE, SHAMEFUL FRAUD GUY JAWAD AHMAD HURR JUGAA TAANG ARRAE GAA SUCHH KOE SUCHH NAHEE MANAE GAA SHAETAN ISS KAE DEEMAGH MEIN GHUSS CHUKA HAE ULLU KAA PUTTHA

  • کنجر ال اعظم آف پاکستان جو ادا کنجر نواز شریف کا پالتو کتا اگر بھونکے نہ تو ہڈی راتب نہیں ملتا بھونکنا اس کنجر بھانڈ میراثی کی مجبوری ہے اور دوسروں کی کامیابی سے جلنا اس کنجر اور بھانڈ میراثی کی فطرت

  • جواد میاں ہدائیت کسی بھی وقت آ سکتی ہے رب چاہیے کسی وقت بھی انسان کو اچھے راستے پہ لے آے ۔آپ بھ اچھی باتیں کریں رب آپ کو صراط مستقیم پر لے آے کنجر خنے سے دور کر دے ۔
    آپ دونوں کے سونگ ویڈیو جب تک چلتے رے گے۔ تجھے مرنے کے بعد بھی گناہ ملتا رہے گا ۔میرے نبیؐ نے فرمایا بد بخت ہے وہ انسان جو مر جاے مگر اس کی برائی زندہ رہے۔ دونوں توبہ کر لو 🙏🙏۔

  • ہمارا یہی المیہ ہے کہ کبھی وینا ملک دین سکھانے آجاتی ہے تو کبھی مردوں کی وینا ملک ہم تمہارے بلو والے گانے سن کر بھی تمہیں چھتر نہیں ماررہے برداشت کرتے رہے تو اب تم ہمیں دین مت سکھاو اپنے کنجر پنے میں لگے رہو محنت کرو اور نت نئے گانے بناو جو تمہارا کام ہے وہ کرو اور جو علما کا کام ہے انہین کرنے دو


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >