جنرل فیض حمید کی وائرل تصویر پر دلچسپ تبصرے، #کابلی_چائے ٹاپ ٹرینڈ
طالبان کے کابل پر کنٹرول کے بعد آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید افغانستان کے دورے پر ہیں جہاں ان کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے ہاتھ میں چائے کا کپ پکڑا ہوا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستانی وفد نے طالبان کی افغان شوریٰ کی دعوت پر کابل کا دورہ کیا۔ لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے طالبان نمائندوں سے ملاقات کی جس میں پاک افغان سرحدی سکیورٹی صورت حال پر بات چیت ہوئی۔
ملاقات میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان اقتصادی اور تجارتی تعلقات، سیکیورٹی سمیت اہم دوطرفہ امور پر بھی گفتگو کی گئی۔ پاک افغان سرحدی صورتحال ، مجموعی سلامتی کے مسئلے پر بھی مشاورت کی گئی اور اس بات کو یقینی بنانے کی کوشش کی گئی کہ فساد پیدا کرنے والے اور دہشت گرد تنظیمیں صورتحال کا فائدہ نہ اٹھائیں۔
اس موقع پر جنرل فیض حمید کا ایک غیر ملکی صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ فکر نہ کریں، سب اچھا ہوجائے گا۔
بھارتی میڈیا جنرل فیض حمید کے افغانستان دورے پر سیخ پا ہے اور یہ سوال اٹھارہا ہے کہ جبب طالبان افغانستان میں حکومت بنانے جارہے ہیں تو ایسے میں آئی ایس آئی چیف کا کیا کام؟کیا آئی ایس آئی کا بھی افغانستان میں کوئی رول ہونے جارہا ہے؟
دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین بھی بھارت کو خوب ٹرول کررہے ہیں۔ کچھ سوشل میڈیا صارفین جنرل فیض حمید کی چائے پینے کی تصویر کیساتھ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی چائے پینے کی تصویر شئیر کررہے ہیں تو کچھ دلچسپ میمز شئیر کرکے دلچسپ تبصرے کررہے ہیں اور #کابلی_چائے سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
اس پر چین سے تعلق رکھنے والے صحافی شین شیوائی نے دلچسپ تبصرہ کیا کہ ٹی از فنٹاسٹک
The tea is fantastic! ? https://t.co/euIQQFnuSe
— Shen Shiwei沈诗伟 (@shen_shiwei) September 4, 2021
ملیحہ ہاشمی نے تبصرہ کیا کہ جنرل فیض حمید کی فنٹاسٹک ٹی پر انڈین میڈیا چیخ وپکار کررہا ہے۔
Indian Media is CRYING over DG ISI's "Fantastic Tea" right now!
??? pic.twitter.com/9jqgF1aJoc— Maleeha Hashmey (@MaleehaHashmey) September 4, 2021
اسراراحمد نے لکھا کہ س وقت جو حالت ہے بھارتی میڈیا کی ناقابلِ بیاں ہے ۔ ہر چینل پر جنرل فیض حمید چھایا ہوا ہے ، #کابلی_چائے پیتے جنرل صاحب نے ابھی نندن کی یاد تازہ کردی
اس وقت جو حالت ہے بھارتی میڈیا کی ناقابلِ بیاں ہے ۔
ہر چینل پر جنرل فیض حمید چھایا ہوا ہے#کابلی_چائے پیتے جنرل صاحب نے ابھی نندن کی یاد تازہ کردی 🙂— Israr Ahmed (@IsrarAhmedPAK) September 4, 2021
پاکستان آئی ایس آئی کے چیف جنرل فیض حمید کابل پہنچ گئے ہیں۔
اور بھارتی میڈیا جل کر راخ ہوگیا?
BOOOM!!! ?? pic.twitter.com/iO8yYL1vTj pic.twitter.com/W728jxZozr
— Imran Khan (@ImranKh14679741) September 4, 2021
واصل بٹ نے تبصرہ کیا کہ پاکستان آئی ایس آئی کے چیف جنرل فیض حمید کابل پہنچ گئے ہیں۔ اور بھارتی میڈیا جل کر راکھ ہوگیا
پاکستان آئی ایس آئی کے چیف جنرل فیض حمید کابل پہنچ گئے ہیں۔
اور بھارتی میڈیا جل کر راخ ہوگیا?
BOOOM!!! ?? pic.twitter.com/SGxYDbecO1
— Wasel Butt (@WaselPTI) September 4, 2021
اکرام ترین نے لکھا کہ چائے کابل میں پی گئی اور دھواں دہلی میں اُٹھ رہا ہے۔ جنرل فیض حمید کے کابل دورے پر بھارتی میڈیا چیخیں سننے والی ھے۔
چائے کابل میں پی گئی
دھواں دہلی میں اُٹھ رہا ھے. ?
جنرل فیض حمید کے کابل دورے پر بھارتی میڈیا چیخیں سننے والی ھے۔? pic.twitter.com/3UAEYgfNkg— ????? ?????? ?? (@IK_T01) September 4, 2021
عمر فاروق اورکزئی نے جنرل فیض کی تصویر شئیر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ آئی ایس آئی نے بھارتی پراکسی کے خلاف بہت بڑی جنگ جیتی ہے۔ ٹی واقعی فنٹاسٹک ہے۔
ISI Chief Faiz Hameed having cup of tea in #Kabul.
Great war has been won by Pakistani ISI securing the western borders of Pakistan from Indian Proxies.
is fantastic too. #کابلی_چائے pic.twitter.com/KRwU9NTLVi
— Umer Farooq Orakzai (@UmerFOrakzai) September 4, 2021
فضل عباس نے تبصرہ کیا کہ چائے فنٹاسٹک ہے اور آپکو پتہ ہونا چاہئے کہ آئی ایس آئی آئی ایس آئی ہے۔
#کابلی_چائے
The Tea is Fantastic in #Kabul
You must know ISI is ISI pic.twitter.com/R7dopih4vd— Fazal Abbas (@_AbbasFazal) September 4, 2021
کچھ سوشل میڈیا صارفین نے جنرل حمید گل مرحوم کا کلپ شئیر کرتے ہوئے تبصرہ کیا کہ اس موقع پر جنرل حمید گل کی کمی بہت محسوس ہورہی ہے۔
Miss you Sir! pic.twitter.com/AqJYr9X71i
— Dr.Mohsin Shahzad (@Mohsinbhatti132) September 4, 2021
محمد سرفراز نے تبصرہ کیا کہ مارخورز بھی جان بوجھ کر ایسی پوز دیتے ہیں کہ نہ چاہتے ہوئے بھی پڑوسیوں کو چائے یاد آجاتی ہے
مارخورز بھی جان بوجھ کر ایسی پوز دیتے ہیں کہ نہ چاہتے ہوئے بھی پڑوسیوں کو چائے یاد آجاتی ہے ???#کابلی_چائے pic.twitter.com/URp1RMePkr
— Muhammad Siraj (@sirajpharmacist) September 4, 2021
دیگر سوشل میڈیا صارفین نے بھی اس پر دلچسپ تبصرے کئے۔
Emotions of Pakistanis after hearing the screams of Endia@WailaHu @NiniYmz @BetaGirl__ @irumrae @raj__a @khankicheeti1 @hansbadvi pic.twitter.com/8PgfkmIBeo
— Maria Baloch (@ShezM__) September 4, 2021
#TeaIsFantastic
I said that we will Surprise you,Wait for that Surprise ….#کابلی_چائے pic.twitter.com/L7eFaB5pLQ
— Asif Hayat (@ChAsif09) September 4, 2021
After fantastic tea ☕
Pesh khidmat hy #کابلی_چائے ? pic.twitter.com/WadYIWDjYE
— Talat K Salam (@alwaystalat) September 4, 2021
Great visionary. Saviors of Pakistan. Slow and Steady wins the race. Markhor Shines in Kabel.
نِگہ بلند، سُخن دلنواز، جاں پُر سوز
یہی ہے رختِ سفر میرِ کارواں کے لیئے
چلتے رہو۔ بڑھتے رہو ۔ صبر سب سے بڑا ہتھیار
اور اب کشمیر
دھواں تو مودی کے پالتو کتے کے پچھواڑے سے ایون فیلڈ میں بھی اٹھ رہا ہے
اس وقت پاکستان آرمی کو کمزور کرنا ایک بین ا لاقوامی ایجنڈا ہے ،جس میں کچھ بد بخت پاکستانی جانے یا انجانے میں شامل ہو رہے ہیں مگر ڈیزل اور اس کے ہمنوا کرائے کے ٹٹو کا کردار ادا کر رہے ہیں . الله کریم پاکستان پرآپنی رحمت کاسایہ سدا قائم رکهے اور پاکستان کے دشمنوں کو نیست و نابود کرے . آمین