عالمی باکسر ذاکر بلوچ نجی بینک کے سامنے ہتھیار اٹھائے کھڑا رہنے پر مجبور

Posted by Neo Tv Network on Sunday, May 27, 2018

قومی باکسر کسی دور میں وکٹری سٹینڈ پر بڑے شان وشوکت سے کھڑا ہوتا تھا لیکن اب وہ غربت اور کسمپرسی کی وجہ سے نجی بنک کے باہر بطور سیکیورٹی گارڈ کھڑے ہونے پر مجبور ہوگیا۔

باکسر ذاکر بلوچ اس وقت بھی اپنی مدد آپ کے تحت عالمی مقابلوں میں شرکت کرتا رہا اور غربت اور فاقوں نے اسکے گھر ڈیرے جمالئے جس پر وہ سیکیورٹی گارڈ کی نوکری پر مجبور ہوگیا۔ ذاکر ایک چھوٹے سے کرائے کے مکان میں اپنے بیوی اور بچوں کے ساتھ رہتا ہے۔ اسکے بچے غربت کی وجہ سے سکول سے محروم ہیں۔

ذاکر بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت اس کی طرف توجہ دے اور اسے سرکاری نوکری فراہم کرے جو اسکا حق ہے

  • Featured Content⭐

    24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    >