سوشل میڈیا سٹار کا کرکٹر شاداب خان پر بلیک میلنگ کا الزام

پاکستان کرکٹ ٹیم کے باولر شاداب خان پر ایک لڑکی نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ مجھے دھمکیاں دے رہا ہے کہ وہ میری برہنہ تصویریں لیک کر دے گا۔

https://www.instagram.com/p/B8WuJ3aHqBn/?utm_source=ig_web_button_share_sheet

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اشرینہ صافیہ نامی صارف نے پوسٹ کردہ اپنے پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی شاداب خان انکو مسلسل دھمکیاں دے رہا ہے کہ میں تمہاری غیر اخلاقی تصویریں لیک کر دونگا۔
انہوں اپنے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ شاداب خان انکو محض اس وجہ سے دھمکیاں دے رہا ہے کہ میں اس کو نظر انداز کر رہی ہو جس وجہ سے اب وہ مجھے اور میری فیملی کو پریشان کر رہا ہے۔

https://www.instagram.com/p/Bv6u6tAhEot/?utm_source=ig_web_button_share_sheet

انکا اپنے پیغام میں مزید کہنا تھا کہ شاداب خان نے مجھ سے کئی طرح کے موبائل نمبروں اور مختلف اکاونٹس سے رابطہ کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں تمہاری برہنہ تصویریں لیک کر دونگا اگر تم نے ہمارے بارے میں کسی کو بتایا۔
بعد ازاں اشرینہ صافیہ کا اپنے سوشل میڈیا پیغام میں مزید کہنا تھا کہ انکی اور شاداب خان کی دوستی 2019 میں ہوئی اور کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے دوران ہم دونوں مزید ایک دوسرے کے قریب آنے لگے ان کچھ اکیلے میں ملنے لگے۔

اس کے علاوہ انکا یہ بھی کہنا تھا کہ میں نے شاداب خان پر لاکھوں ڈالر بھی خرچ کئے ہیں اور ہم دونوں ایک ساتھ کافی جگہوں پر گھوم چکے ہیں میرے علاوہ شاداب خان کے دیگر کئی لڑکیوں کے ساتھ بھی مراسم تھے۔

شاداب خان کی جانب سے دھمکی آمیز پیغامات کا سلسلہ تب شروع ہو جب ایک پاکستانی صحافی نے ہماری کہانی شائع کی تھی


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >