کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

کبڈی ورلڈ کپ؛ پاکستان آسٹریلیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان نے گروپ بی کے ایک میچ میں آسٹریلیا کو 37 پوائنٹس سے شکست دی،اقبال سٹیڈیم فیصل آباد میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 25 کے مقابلے 62 پوائنٹس سے شکست دی،دو میچوں میں مسلسل ناقابل شکست رہنے والی قومی ٹیم ایونٹ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی

کبڈی ورلڈ کپ کا میلہ اب کر گجرات میں سجے گا۔ٹیمیں فیصل آباد سے گجرات منتقل ہو کر آج ظہور الہٰی سٹیڈیم گجرات میں دو میچ کھیلیں گی۔

پہلا میچ پاکستان اور آذربائیجان جبکہ دوسرا میچ بھارت اور برطانیہ کے مابین سہ پہرپونے چار بجے ہوگا۔یاد رہے کہ پول اے میں بھارت اور ایران جبکہ پول بی میں پاکستان اور آسٹریلیا سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں ۔


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >