بھارتی کبڈی ٹیم ‘روندی مار’ کر بھی ہارگئی

پاکستان کے ورلڈ کپ کبڈی میں جیت پر جہاں پورا ملک خوش ہے وہاں یہ میچ کے دوران بھارتی کھلاڑیوں میں سپورٹس مین سپرٹ کی شدید کمی نظر آئی بھارتی کھلاڑی بار بار میچ چھوڑ کے میدان سے باہر جاتے کبھی پاکستان کو پوائنٹ ملنے پر شور مچاتے رہے جس کی وجہ سے کئی بار کھیل کو روکنا پڑا

جس کی وجہ سے چالیس منٹ کا میچ دو گھنٹے کے قریب پہنچ گیا ، بھارتی کھلاڑی میچ ریفری سے بھی الجھتے نظر آئے ، جب پاکستان کی جیت قریب آنے لگی تو بھارتی کھلاڑی پھر میدان چھوڑ کے باہر چلے گئے جس پر پوائنٹ بھارت کو دے دیا گیا لیکن اسکا بھی بھارت کی روندی ٹیم کو فائدہ نہ ہوا اور پاکستان نے دو پوائنٹس سے جیت حاصل کر لی اور کبڈی کا پوری دنیا میں بادشاہ بن گیا اور ہار بھارت کے نصیب میں آئی ،


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>