پاکستان وویمن کرکٹرز کی آسٹریلیا میں بِیٹ باکس کی ویڈیو مقبول

پاکستانی خواتین کھلاڑی ہر میدان میں آگے۔۔ اسٹیڈیم میں تو مدمقابل ٹیم کو زیر کرتی ہی ہیں۔۔ ساتھ ہی دیگر صلاحیتوں سے بھی مالا مال ہیں۔۔

ایسا ہی کچھ ہوا آسٹریلیا میں۔۔ جب وویمن کرکٹرز نے انجوائے کرنے کا سوچا تو اپنے بلے کو ہی مائیک بنایا۔۔

اور کسی ڈرم یا پیانو کے بغیر ہی اپنا میوزک تخلیق کیا ۔۔ اتنا ہی نہیں بھرپور ڈانس بھی کیا۔۔ خواتین کرکٹرز کی مہارت دیکھنے والے خوب محظوظ ہوئے اور خواتین کی صلاحیتوں کو سراہا۔۔  ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔۔  ہر کوئی اپنے اپنے انداز میں تعریف کررہاہے

    • Talented girl! Glad to see them having fun. Yes, women are also allowed to have fun.

      And NO – just because someone is having a good time does not make them "Hira Mandi girls”.

      Why everything has to be sexual?


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >