امپائر سائمن ٹوفل کی کراچی میں چائے کے ڈھابے پر ویڈیو وائرل

سائمن ٹوفل کی کراچی میں چائے بنانے کی ویڈیو وائرل

مشہور آسٹریلین امپائر آج کل پی ایس ایل کے لئے کراچی میں ہیں، امپائر کو ہوسٹ کرنا اعزاز ہے ہوٹل مالک

تفصیلات کے مطابق مشہور امپائر سائمن ٹوفل کی ایک ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ کراچی میں کسی ڈھابہ پر چائے بنا رہے ہیں

ہوٹل کے مالک کا کہنا ہے کہ سائمن کو ہوسٹ کرنا اعزاز ہے،

یاد رہے کہ سائمن ٹوفل نے لگاتار پانچ مرتبہ آئی سی سی کے بہترین امپائر کا اعزاز جیتا ہے سائمن ٹوفل 2009 میں اس قافلے کا حصہ بھی تھے جس پر حملہ ہوا تھا، اس بارے میں انکا کہنا تھا کہ پاکستان آ کر بہت خوش ہوں اب ماحول زیادہ محفوظ ہے۔

Taufel's 'mixed emotions' on return to Pakistan

'Mixed emotions' on return to Pakistan: Simon Taufel

Posted by ESPNcricinfo on Friday, February 21, 2020

 


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>