افغان باؤلر نوراحمد نے سپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑادیں، ویڈیو وائرل

افغان باؤلر نوراحمد نے سپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑادیں۔ افغان باؤلر کی جانب سے قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹسمین محمد حریرہ کو مینکڈنگ کے ذریعے رن آؤٹ کرنے پر کمنٹیٹرز، سوشل میڈیا صارفین نے افغان باؤلر نوراحمد کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔

قومی ٹیم کے بلے باز حریرا 64 رنز پر عمدہ بیٹنگ کرتے ہوئے جب افغان بولر نور احمد نے انہیں نان اسٹرائیکر اینڈ پر رن آؤٹ کرکے امپائر سے اپیل کردی۔

نور احمد کے مین کیڈ پر امپائر نے تھرڈ امپائر کو فیصلہ دیا جس کے بعد تھرڈ امپائر نے انہیں آؤٹ قرار دیا۔

آئی سی سی کے رولز 41.161 کے مطابق نان اسٹرائیکر پر کھڑا کھلاڑی اگر کریز سے باہر ہوتا ہے تو بولر اسے آؤٹ کرسکتا ہے کہ لیکن گیم اسپرٹ برقرار رکھنے کے لیے کھلاڑی اس قسم کے اقدام سے گریز کرتے ہیں۔

اس پر قومی انڈر19 کے کھلاڑی محمد حریرہ نے کہا کہ مجھے بالکل کریز میں ہونا چاہیے تھا، میں اپنی غلطی سے سیکھوں گا اور یقینی بناؤں گا کہ آئندہ ایسا نہ ہو۔

  • As other person said if rule is there then there is nothing to complain. Sad to see this site is also becoming like others by posting/promoting fake and silly news. Whether it’s game or politics.

    • Agreed..Rules are there.But Cricket as a gentleman game.99% bowlers never use this rule.only giving a way to the batsman a warning after stoping deliver the bowl. .Check the history.how many bowlers used this rule and how many didn’t??


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >