کوہلی کی زیرقیادت ٹیم نے عمران خان کی کپتانی میں پاکستانی ٹیم کی یاددلادی

کوہلی کی زیر قیادت ٹیم نے عمران خان کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم کی یاد دلا دی: سنجے منجریکر

مایہ ناز سابق بھارتی کرکٹر سنجے منجریکر نے کہا ہے کہ نیو زی لینڈ میں بھارتی ٹیم کی پرفارمنس نے پاکستانی ٹیم کی یاد دلا دی

اپنی ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ” نیوزی لینڈ میں ویرات کوہلی کی زیر قیادت بھارتی ٹیم نے عمران خان کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم کی یاد دلا دیبطور ٹیم وہی خود اعتمادی، عمران خان کی زیر قیادت پاکستانی ٹیم نچلی پوزیشنز پر ہوتے ہوئے بھی جیت کے کئی راستے نکال لیتی تھی، اور یہ تب ہی ہوتا ہے جب ٹیم میں خود اعتمادی ہو”

یہ ٹویٹ انڈیا کی نیوزی لینڈ کے خلاف سات رنز سے تاریخی فتح کے بعد کی گئی ہے

یاد رہے کوہلی نے پچھلے برس کہا تھا کہ انکی توجہ انڈین ٹیم کو میچ جتوانے پر ہے نہ کہ شائقین کو اینٹرٹین کرنے پر۔


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>