‘یہ ہے میرا وزیراعلی عثمان بزدار کوجواب’

گزشتہ چند روز سے سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو پر عارف نظامی صاحب کا ردعمل سامنے آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق انہوں نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر موجود ویڈیو کلپ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ اس ویڈیو کلپ میں وہ چیز دیکھائی گئی ہے جو لوگ دیکھنا پسند کرتے ہیں۔ انہوں نے اپنے جاری بیان کے ساتھ ایک کلپ بھی پوسٹ کی ہے جس میں وہ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کو ان کے سوال کا جواب دیتے نظر آ رہے ہیں۔ جبکہ اس سے قبل وائرل ہونے والی ویڈیو میں ان کی شئیر کی گئی ویڈیو کلپ کے برعکس دیکھا یا گیا تھا

یہ بھی پڑھیں : وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے عارف نظامی کو لائیو ٹی وی پر ٹرول کر دیا

یاد رہے کہ اس سے قبل سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار سے اینکر سوال کرتی ہیں کہ آپ اتنے چپ چپ کیوں رہتے ہیں جس کے ردعمل میں انہوں نے ٹی وی شو میں موجود عارف نظامی صاحب کو مخاطب کر کہ کہا کہ آپ بھی اتنی خبریں دیتے ہیں اور آپ کو کوئی ایسا واقعہ یاد ہو کہ آپ نے کوئی خبر دی ہو جو بعد میں سچ ثابت ہوئی ہو۔
وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کے اس طنز پر عارف نظامی صاحب جو کہ سینئر صحافی بھی ہیں اسکا کوئی جواب نہ دے سکے اور پروگرام میں موجود سب لوگ قہقہے لگانے لگ گئے جن میں گورنر پنجاب غلام سرور بھی موجود تھے۔

  • Tuqqa bhi 5 main say 1 bar lag jata hai. Yaha toh Nizami sahab ne 1000 program kiye hongay, aur os main taqreeban 100 claims aur un claims main Tuqqay say bhi kam ratio say unki khabro ka drust ho jana koi barhi bat nahi hai.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >