پاکستان کے ہاتھوں بنگلہ دیش کو ایک اننگ اور 44رنز سے شکست

پاکستان کے ہاتھوں بنگلہ دیش کو ایک اننگ اور 44رنز سے شکست

پاکستان کی طرف سے یاسر شاہ اور نسیم شاہ نے چار چار وکٹیں لیں جبکہ محمد عباس اور شاہین آفریدی نے ایک ایک وکٹ حاصل کی

بنگلہ دیش کی جانب سے کپتان مومن الحق نے 41 رنز بنائے۔ کوئی بنگلہ دیشی کھلاڑی 50 رنز نہیں کرپایا۔

اس سے قبل پاکستان کی جانب سے بابراعظم نے 143 اور شان مسعود نے 100 رنز بنائے تھے جبکہ حارث سہیل نے آل راؤنڈ پرفارمنس دیتے ہوئے 75 رنز بنائے اور دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔

اس فتح کے ساتھ ہی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ میں پاکستانی ٹیم کو مزید ساٹھ پوائنٹس مل گئے پاکستان پوائنٹس ٹیبل پر 140 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پر


Featured Content⭐


24 گھنٹوں کے دوران 🔥


From Our Blogs in last 24 hours 🔥


>