انڈر 19 ورلڈ کپ، بنگلا دیشی اور بھارتی کھلاڑیوں میں لڑائی کی ویڈیو وائرل
جنوبی افریقا کے شہر میں ہونے والے انڈر19 ورلڈکے فائنل میچ کے بعد بنگلادیش اور بھارت کے کھلاڑیوں کے درمیان لڑائی ہو گئی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
بنگلا دیشی کرکٹر فتح کا جشن منا رہے تھے کہ بھارتی کھلاڑی ان سے الجھ پڑے جس کے بعد کھلاڑیوں کی لڑائی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
واضح رہے کہ بنگلہ دیش نے اعصاب شکن مقابلے کے بعد بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر پہلی مرتبہ انڈر 19 ورلڈکپ جیت لی
بنگالی کتیا وزیراعظم پھر بھی موری کی کتی رہے گے
Please language she is going to be changed
This is against the spirit of cricket.Wether you loose or win just love cricket
Indian modi bhagts are the worst scum of this earth.