ڈیرن سیمی کی "گلابی اردو” نے سوشل میڈیا صارفین کو ہنسادیا
ويسٹ انڈيزکے کھلاڑی ڈیرن سیمی پاکستان سپر لیگ کھیلنے پاکستان پہنچ گئے ۔ ڈیرن سیمی کے "گلابی اردو” والے ٹویٹ پر ہر ایک کو ہنسنے پر مجبور کردیا
پی ایس ایل کی جان "ڈیرن سیمی" پاکستان پہنچ گئے#PSL #DarrenSammy #92NewsHDPlus pic.twitter.com/01Q7f4USw9
— 92 News HD Plus (@92newschannel) February 12, 2020
پاکستان پہنچنے پر خوشی کا اظہار کرنے والے ڈیرن سیمی نے گوگل ٹرانسلیٹر کا استعمال کرتے ہوئے اردو میں ٹویٹ کی
سیمی نے اپنے الفاظ کو گوگل ٹرانسلیٹر کی مدد لیتے ہوئے اردو میں ڈھالا جو کچھ یوں تھے ۔” پاکستان میں اپنے راستے پر ہوں… یہ صرف کرکٹ سے زیادہ راستہ ہے "۔
پاکستان میں اپنے راستے پر ہوں… یہ صرف کرکٹ سے زیادہ راستہ ہے
— Daren Sammy (@darensammy88) February 11, 2020
سوشل میڈیا صارفین ڈیرن سیمی کی اس گلابی اردو سے لطف اٹھاتے رہے اور اپنے تبصروں میں ڈیرن سیمی کو بتادیا کہ ہم سمجھ گئے ہیں آپ کیا کہنا چاہتے ہیں۔
اسکے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا صارفین ڈیرن سیمی کو خوش آمدید کہتے رہے اور گوگل ٹرانسلیٹر استعمال نہ کرنے کا مشورہ دیتے رہے۔
English Translation of the Tweet: 😎
"I'm on my way to Pakistan. It's more than just cricket" 💜
You're most welcome, Sammy! 🏆 #Pakistan awaits you! 😍 #PSL5 #PSL2020
— Maleeha Hashmey (@MaleehaHashmey) February 11, 2020
سیمی یہ جو تیرا راستہ ھے 🛣️
یہ محبت کا راستہ ھے ❤️
پر گوگل ٹرانسلیٹ نا استعمال کرو 😥
تجھے خدا کا واسطہ ھے 🙏 pic.twitter.com/VaShdPBmWY— Nab The Dentist (@NabTheDentist) February 11, 2020
گٔوگل ٹرانسلیٹ نے پاکستانیوں کو تو تباہی کیا ہی کیا ڈیرن سیمی بھی تباہی کے دہانے پر ہے
کاکا کی بولی جاریا 🙄— محمد طلحہ بغدادی (@MTalhaBaghdadi2) February 11, 2020
بلاول جیسی اردو 😂😂
گوگل ٹرنسلیشن کرو گے تو یہی حال ہو گا.
اس لئے بہتر ہے اپنے ساتھ ایک اسسٹنٹ رکھ لو اردو ٹویٹس کرنے کےلئے. @darensammy88
— Jameel Naz🥇 (@JameelNaz2) February 11, 2020
#Google thanks for making us laugh 🤣 https://t.co/DwgHsGzuB3
— Sana Afridi (@afridi792) February 11, 2020
Although the Google Translate ruined the whole thing but its still adorable https://t.co/oYSZUT5Z0w
— Ali Haider (@AliHaider_PAK) February 11, 2020