جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

South Africa

کرکٹ شائقین کے لئے بڑی خبر، بنگلہ دیش کے بعد جنوبی افریقا کی ٹیم پاکستان آنے کو تیار

تفصیلات کے مطابق ایک نجی چینل نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے حوالے سے خبر دی ہے کہ بہت جلد جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

زرائع کے مطابق جنوبی افریقا کی ٹیم تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی

یہ میچز 24 26 اور 28 مارچ کو متوقع ہیں، اور تمام میچز راولپنڈی میں ہوں گے

یاد رہے کہ سیکورٹی صورت حال بہتر ہونے کے بعد پاکستان میں کرکٹ کی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں اور اس سال پاکستان سپر لیگ کا انعقاد بھی پاکستان میں ہو رہا ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >