عمراکمل کی معطلی، آئی سی سی کا پی سی بی سے رابطہ

اسپاٹ فکسنگ کیس میں عمر اکمل کی معطلی کا معاملہ، آئی سی سی کا پی سی بی سے رابطہ پی سی بی نے آئی سی سی کے ساتھ تمام شواہد شیئر کیے

پی سی بی انٹی کرپشن حکام اور آئی سی سی انٹی کرپشن حکام میں چار بار رابطہ ہوا ہے۔

پی سی بی نے بھی عمر اکمل سے رابطے میں رہنے والے شخص کی معلومات مانگ لیں

بی سی بی کا کہنا تھا کہ اس نے جرم ہونے سے پہلے ہی جرم پر قابو پالیا۔

  • آئی سی سی انٹی کرپشن انڈیا کے کنٹرول میں ہے اور وہ ہی تو کامران اکمل، محمد حفیظ اور شعیب ملک جیسوں کو پاکستان کے سر پر سوار رکھنا چاہتا ہے۔


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >