مجھے بھی پاکستانی شہریت دی جائے، ڈینی موریسن

مجھے بھی پاکستانی شہریت دی جائے، ڈینی موریسن پاکستانی شہریت کے خواہشمند

Danny Morrison

غیرملکی کھلاڑی کو پاکستانی ثقافت اور رنگ ڈھنگ بھاگیا، پاکستان سے محبت کا اظہار کرتے رہتے ہیں پاکستان کے رنگ میں رنگ جاتے ہیں اور اب ڈیرن سیمی کو پاکستانی اعزازی شہریت ملی تو  نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹر ڈینی موریسن نے شہریت کا مطالبہ کردیا، کہا میری خدمات کو بھی یاد رکھا جائے اور مجھے بھی پاکستانی شہریت دی جائے۔

ان کا کہنا تھا کہ کرکٹ کمنٹیٹر کی حیثیت سے مسلسل پاکستان آتا رہا ہوں اور پاکستان میں کرکٹ کو ہمیشہ سپورٹ کی اور تعاون کیا ہے،

نیشنل اسٹیڈیم میں نجی ٹی وی سے انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ  پشاور زلمی کے کپتان اور ویسٹ انڈیز کے  ڈیرن سیمی کو پاکستان کا سب سے بڑا سول اعزاز اور اعزازی شہریت دینا اچھا فیصلہ ہے۔


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

>