ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے بانی ٹونی لوئس انتقال کرگئے

ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے بانی ٹونی لوئس انتقال کرگئے

کرکٹ میں ڈک ورتھ لوئس (ڈی ایل)کا قانون ایجاد کرنے والے برطانوی امپائر ٹونی لوئس جمعرات کے روز 78 برس کی عمر میں لندن میں انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع کے مطابق وہ کافی عرصے سے شدید بیمار تھے ۔


ٹونی لوئس کی وفات پر آئی سی سی اور انگلش کرکٹ بورڈ نے گہرے صدمے اور دکھ کا اظہار کیا۔
ڈک ورتھ لوئس میتھڈ(ڈی ایل میتھڈ) پہلی بار 1992 میں متعارف کروایا گیا لیکن اس پر عمل درآمد 1997 میں زمبابوے اور انگلینڈ کے درمیان ایک میچ کے دوران کیا گیا جس کے بعد 1999 میں آئی سی سی نے اس قانون کی منظوری دے کر اسے نافذ کردیا۔

OR comment as anonymous below

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


24 گھنٹوں کے دوران 🔥

View More

From Our Blogs in last 24 hours 🔥

View More