مجھےسچ بولنے کی وجہ سے کپتانی سے ہٹایا گیا،یونس خان

مجھےسچ بولنے کی وجہ سے کپتانی سے ہٹایا گیا،یونس خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ میری کپتانی سچ بولنے کی وجہ سے چھن گئی، میں نے ملک کے کیلئے 100 فیصد کارکردگی نہ دکھانے والے چند کھلاڑیوں کے ایک گروہ کی نشاندہی کی تھی۔

گلف نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے سابق کپتان یونس خان کا کہنا تھا کہ مجھے سچ بولنے کی سزا دی گئی، کبھی کبھی زندگی میں ایسا ہوتا ہے کہ انسان سچ بولے تو لوگ اسے پاگل قرار دے دیتے ہیں، میرا جرم بس اتنا ہے کہ میں نے 6،7 کرکٹرز پر مشتمل ایک گروپ کی نشاندہی کی تھی جو ملک کیلئے اپنی صلاحیتوں کے مطابق 100 فیصد کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کرتے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ بعد میں ان ہی کھلاڑیوں نے اپنے رویوں پر افسوس کا اظہار بھی کیا، اور ہم بعد میں ایک ساتھ کھیلتے بھی رہے، مجھے یقین تھا میں نے کچھ غلط نہیں کیا کیونکہ میرے والد نے مجھے یہی سکھایا ہے کہ ہمیشہ سچ بولو اور عاجزی دکھاؤ۔

  • Why don’t players who propagate you be so honest and I’m sure they’re…why don’t they boycott when they’re playing rather than speaking up when there’s no impact of your honesty…name people who you think are corrupt whether players or management…

    I always liked Yunus Khan


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >