میں نے عمران کو وزیر اعظم بنوایا تھا، جاوید میانداد

کرکٹ میں عمران خان کو چلانے والا میں تھا۔میں نے عمران کو وزیر اعظم بنوایا تھا۔جاوید میانداد

اپنے ویڈیو لاگ میں جاوید میانداد وزیراعظم عمران خان پر خوب برسے ۔ نئے ڈومیسٹک کرکٹ سسٹم پر بھی وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا، سرفراز احمد کو گراؤنڈ میں پانی پلانے کیلئے بھیجنے کے عمل کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا۔

جاوید میانداد نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کاکپتان تھا آپ میرے کپتان نہیں تھے۔میں سیاست میں آؤں گا اور بتاؤں گا کہ سیاست کیا ہوتی ہے۔اب میں سیاست پربھی بات کروں گا ۔کرکٹ میں عمران خان کو چلانے والا میں تھا۔میں نے عمران کو وزیر اعظم بنوایا تھا۔سیاست میں آکر انکو بتائونگا کیسے نظام کو چلاتے ہیں۔

جاوید میانداد نے مزید کہا کہ اللہ معاف کرے آپ پتہ نہیں کیا بن گئے ہیں۔لگ رہا ہےآپ خدا بنے بیٹھے ہو۔آپ سمجھ رہے ہیں کہ آپ کے علاوہ کوئی آکسفورڈ نہیں گیا، کرکٹ بورڈ میں سب جاہل اور نااہل بھرتی کردئیے جنہیں پتہ ہی نہیں کرکٹ کیسے چلاتے ہیں۔عمران خان روز گار دے نہیں سکتے کھلاڑیوں کو بے روز گار کردیا ہے۔ کرکٹرز آج روڈ پر آگئے ہیں، کوئی مزدوری کررہا ہے تو کوئی رکشہ اور کوئی بائیک چلا رہا ہے۔

جاوید میانداد نے دعویٰ کیا کہ آپ میرے گھر آکر وزیر اعظم بن کر گئے تھے۔وزیر اعظم اس کی تردید کرکے دکھائیں۔میرے دوست اب مجھے طعنے دیتے ہیں۔مجھے نہ آپ سے ملنے کی ضرورت ہے اور نہ آپ کے پاس آنے کی ضرورت ہے۔میں سب کو کہتا ہوں کہ پاکستانی بن کر رہو۔سرفراز احمد کے ساتھ سلوک درست نہیں ہے۔کراچی اور لاہور کی کرکٹ میں دوبارہ باتیں ہورہی ہیں یہ نقصان دہ چیز ہے۔

جاوید میانداد کا کہنا تھا کہ میری بات پوری دنیا میں سنی جاتی ہے۔

  • Imran Khan very honest man he trying his best and hard work , but every time low mentality people never understand Imran Khan. These low mentality people very quiet that time when , Pakistan are looting by curropt people same thing in Karachi are burning and lotting , killing innocent people, bahatta khory.
    That time all hypocrite people are silent . After 22 years , Imran Khan hard work struggle in the politics , people change their thoughts specially the youth , and fully support PTI Imran Khan party. Now these low mental coming out and wanted some kind of reward.Felling very shame on Javid .

  • اگر کرکٹ میں سب آکسفورڈ ھے تو پاکستان کرکٹ میں کیوں ہارتا ھے سرفراز میاں داد کا کزن ھے اسلئے طرف داری کرتے ہیں عمران صاحب کرکٹ ٹیم میں جو ھی پلیر سہی نہیں کھیلتا اسکو باھر نکالو۔

  • تاریخ گواہ ہے کہ جو جو عمران خان کے خلاف بھونکا ہے وہ گندا ہی ہوا ہے میانداد صاحب آپ ایک لونگ لیجنڈ ہیں لیکن آپ کہیں سے بھی لیجنڈ لگ نہی رہے

  • Sikandar Bakht , Miandad …who next ? they aer being launched by desperate political parties to put Khan down ,,,, Miandad should not forget the reality that in Pakistan Lahore is game changer in sports & politics … Lahore gave him lot of respect but he will paly Karach / Lahore game to put Khan down then he should be aware what Lahoris do ……?

  • Shame on you Miandad, why losing your self respect just for the sake of a job in cricket board. Imran Khan is a legend, world knows he is an honest person. you need to fix yourself.
    Allah will help Imran to make Pakistan strong and prosperous.

  • is a better keeper, no doubt about that. And Miandad is not blind when he see Sarfraz’ keeping to spin bowlers where ball pops out of his hands nearly in every match he play. In batting both of them are nehla and dehla on present form.

  • Miandad saheb if Pakistan is going in right direction and PM is the one who is able to do so, then aap ko kaun sa keerha tang kr raha hae?
    You were a legend in cricket field in your times, please do not behave as a puppet now at this age.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >