افغان بولر نوین الحق نے دوران میچ محمد عامر سے کیا کہا تھا جس پر وہ سیخ پا ہوئے؟

لنکا پریمیئر لیگ کے ایک میچ کے دوران اس وقت گرما گرمی دیکھی گئی جب افغان بولر نے پاکستانی فاسٹ بولر کو کچھ کہا جس پر محمد عامر نے غصے کا اظہار کیا اور بعد ازاں شاہد آفریدی نے بھی اس پر اظہار ناراضگی کیا۔

اس واقعہ سے متعلق افغان بولر نوین الحق نے کہہ چکے ہیں کہ اگر کوئی آپ سے نامناسب جملے کا تبادلہ کرے تو وہ نہ صرف میرے بلکہ میرے لوگوں کے بارے میں بھی بات کر رہا ہوتا ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ انہوں نے اسے اپنی قومیت سے متعلق جوڑنے کی کوشش کی ہے۔

مگر اس بارے میں پیسر محمد عامر کا کہنا ہے کہ بولر کو چاہیے کہ وہ بیٹسمین پر بھڑکنے کی بجائے اپنی طاقت بولنگ میں صرف کرے تاکہ اسے وکٹ مل سکے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ایسا وقت تھا جب ہم میچ ہارے ہوئے تھے اور اس وجہ سے میرا بھی دماغ گرم تھا کیونکہ کھیل میں ہلکا پھلکا ہو جاتا ہے۔

محمد عامر نے کہا کہ وہ معاملے کو اتنا بڑھانا نہیں چاہتے تھے مگر نوین الحق پھر بھی بحث کو جاری رکھنا چاہتے تھے مگر کرکٹ میں کئی چیزوں کی ہمیں اجازت نہیں ہوتی اس وجہ سے خود پر قابو رکھنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ نوین الحق نوجوان کرکٹر ہے اور وہ آہستہ آہستہ سیکھ جائیں گے کہ کرکٹ کے دوران مخالف پلیئرز کے ساتھ کس طرح سے پیش آنا چاہیے۔

  • Afghani are worse than snakes, millions of them rooming around in Pakistan yet abuse the same country where they got their earning from, Kutta bhi kabhi khana khilane waloon par nahi bhonkta ye to janwar say bhi gaye guzre hain

  • حرام خور ہیں۔
    پینتیس سال سے زیادہ ہو گئے ہیں اس زہیں کا کھا رہے ہیں لیکں، حرام خوری کوٹ کوٹ کے بھری پڑی ہے۔ کالو خبیثوں کو پاکستان سے۔ پاک کرو ملک کو ۔ہم انھیں ہمیشہ بھائی مانتے رہے اور یہ ہمارے ملک کے پرچم جلاتے ہیں 🤬🤬🤬

  • Some Afghani people brainwashed, Afghani people majority people respect Pakistan and Pakistanis .This the duty of Afghan government and the people of Afghanistan they teach their people how much Pakistan help the Afghan all the time and Pakistan gov’t all the time happy to help Afghanistan.

  • Love lala.
    Harami Afghani heraan ho kar, lala ko dheekta reh gaya.
    Waqai yeh qoom namak haraam hai,is mein koi shaq nahi. Yeh to europe ka kha kar bhi isko burra boolte hain. Aur zindagi apni junglio ki tarha guzarte hain


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >