کرکٹ کی تاریخ کے انوکھے آؤٹ نے شائقین کو حیران کر دیا

کرکٹ کی تاریخ کے انوکھے آؤٹ نے شائقین کو حیران کر دیا

بنگلا دیش کے بلےباز تیج السلام جوتے کی وجہ سے آؤٹ ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق سری لنکا بمقابلہ بنگلہ دیش پالے کیلی ٹیسٹ میچ کے دوران تیج السلام نے گیند کھیلی تو اسٹروک کھیلتے ہوئے ان کا جوتا اتر گیا۔ اچانک جوتا اترنے سے بیلز گر گئیں اور وہ ہٹ وکٹ ہو گئے۔

تیج السلام  شاید جوتا کھلا ہونے کی وجہ سے  سنبھل نہ سکے اور آؤٹ ہوگئے۔

اس انوکھے آؤٹ پر جہان شائقین کرکٹ حیران تھے وہیں کچھ نے اسے قسمت ‏کا کھیل قرار دیا ہے۔

  • بیلز پیر لگنے سے گری ہے۔ جوتا بعد میں اترا۔ اس میں بدقسمتی یا خبر بننے والی کوئی بات سرے سے ہے ہی نہیں


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >