میرے خاوند کہاں ہیں؟سرفراز کی اہلیہ کا پی سی بی سے دلچسپ سوال اور بورڈ کا جواب

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کی بیوی نے پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کی چند تصاویر شیئر کرنے پر سوال کیا کہ "میرے میاں کہاں ہیں؟”

تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی 20 سیریز کے ٹریننگ سیشن سے قبل قومی کرکٹ ٹیم نے بارباڈوس کے ساحل پر وقت گزارا جس کی تصاویر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹویٹر پر شیئر کیں۔

پی سی بی کی جانب سے شیئر کی گئیں تصاویر میں حسن علی، فہیم اشرف اور دیگر کھلاڑیوں کو دیکھا جاسکتا ہے مگر ان تصاویر میں سابق کپتان سرفراز احمد نظر نہیں آرہے تھے۔

پی سی بی نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ لڑکوں نے بارباڈوس کے ساحلی ریزورٹ پر ٹریننگ سیشن سے قبل مصروفیت۔

پی سی بی کی اس پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے سرفراز احمد کی بیوی خوش بخت سرفراز نے سوال پوچھتے ہوئے کہا کہ "میرے میاں کہاں ہیں؟

کرکٹ بورڈ نے سرفراز احمد کی بیوی کے اس سوال پر جواب میں سمندر سے باہر نکلتے سرفراز احمد کی تصویر شیئر کی جنہوں نے لائٹ بلو شورٹس اور لال رنگ کی سینڈو پہن رکھی تھی۔

سرفراز کی اہلیہ کے شوہر سے متعلق پوچھنے پر سوشل میڈیا صارفین نے بھی دلچسپ تبصرے کئے اور کہا کہ بھابھی آپ پریشان نہ ہوں۔ فکر کی کوئی بات نہیں وہ یہیں کہیں ہوں گے۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹ ٹیم ویسٹ انڈیز دورے میں 5 ٹی20 میچز اور 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے ویسٹ انڈیز کے دورے پر جاچکی ہے۔

    • mamu talented larkay hain team k sath like bablu azam khan,uncle hafeez,baikar fakhar zaman,highly talented sohaib maqsood,imam ul haq,and again yasir shah uncle, so team is full of talented (bullshit ) geezers you know i mean,every other team is trying new and young players but in pakland team all the fucking old farts,big asses and lazy bastards in a.fucking cunts full of rabish

      • Oh! My God Hafeez still, Hafeez oh no
        Hafeez average is lowest among all time openers, among the players who stayed more than 10 yrs with their respective team.
        When Imran Farhat and Hafeez started opening I left watching Pakistan cricket…Hafeez a big time parchi.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >