کھانا کھاتے ہوئے جب بل آیا تو کپتان عمران خان نے کیا کیا؟ دلچسپ واقعہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق لیگ اسپنر مشتاق احمد نے نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران ماضی کے جھروکوں سے ایک وزیراعظم عمران خان سے جڑا ایک دلچسپ واقعہ سنایا

انہوں نے کہا کہ وہ خود، وسیم اکرم، وقار یونس، عاقب جاوید اور عمران خان ہم سب ایک ٹیبل پر بیٹھے پیزا کھا رہے تھے، پیزا عمران بھائی نے منگوایا تھا ہم سب نے پیزا کھایا۔

پیزا کھانے کے عمران خان نے ویٹر سے بل منگوایا، ویٹر بل لے کر آیا تو وہ 70 سے 75 ڈالر کا تھا، عمران خان نے 17 ڈالر رکھے اور کہا کہ یہ میرا حصہ ہے باقی تم لوگ اپنا اپنا حصہ ڈال کر آجانا۔

انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا ہمارے ہاں اس عام طور پر اس طرح ہوتا ہے کہ جو زیادہ کماتا ہے یہ بڑا ہوتا ہے تو وہ بل دیتا ہے مگر عمران خان نے ہمیں وہاں یہ سکھایا کہ یہاں کوئی چھوٹا بڑا نہیں اگر آپ کے پاس بھی پیسے ہیں تو لگاؤ سب کے ساتھ برابری کرو۔

مشتاق احمد نے کہا کہ عمران خان لڑکوں کو کبھی اپنا بیگ بھی اٹھانے نہیں دیتے تھے، وہ کہتے تھے کہ بیگ اٹھا کر نہیں پرفارم کر کے کھیلو گے۔ انہوں نے کہا کہ میں نے ایک بار ان کا بیگ اٹھایا تو عمران خان نے کہا کہ یہ میرا بیگ ہے میں خود اٹھاؤں گا میرے ہاتھ کونسا ٹوٹ گئے ہیں۔

ایک اور واقعہ سناتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اور عاقب جاوید جا رہے تھے ایک انگریز ہمارے پاس آیا اس وقت انٹرنیٹ نیا نیا آیا تھا اور ہماری انگلش اتنی اچھی نہیں تھی۔

مجھے اس نے کہا کہ آپ نیٹ استعمال کرتے ہیں، اس کا پاس ورڈ کیا ہے۔ میں نے کہ میں صبح 10 بجے نیٹ پریکٹس کرتا ہوں، مشتاق احمد نے بتایا کہ بعد میں وہ ہنسنے لگ گیا اور اس نے کہا کہ نہیں نہیں میں ای میل کے لیے انٹرنیٹ کا پوچھ رہا ہوں۔

    • Achai ho ge to achai bayan ke jaey ge na. ab aap k leaders k naam siwaey buraio k kuj nahi to iss mein aap ke choice ka qasoor hai na k mushtaq ahmed ka aur siasat.pk ka. koi aisa leader talaash karo jis ke achaiya khoobiya ke poori dunia saboot day.

    • Behnchod iss website pay sirf Baajway aur Khan ki dhoi chaati jati hay, aur kuch nhi.inn dallon nay aisi qoum tayyar krdi hay jo baat ko sahi ya ghalat nhi dekhti, madarchod yeh dekhty hayn k tatti bajway ya khan nay ki hay ya kisi aur nay. baajway ya khan ki hogi tou zuban say aisay lick karayngay jesay tatti na hoi candy hoi aur agar kisi aur ki gold jesi bhi baat hogi tou inki gaand phatnay lag jayegi

  • ابھی کچھ دن پہلے بھی ایک سابقہ کرکٹر کنورٹڈ مولوی کا انٹر ویو دیکھا تھا جو شاید حسد کا شکار تھا جو شوکت خانم۔ بنانے سے شاید جلن کا شکار تھا اور کہہ رہا تھا کہ عمران خان شوکت خانم ہسپتال بنا کر سمجھتا ہے کہ وہ جنت میں چلا جائے گا
    ہے
    اس سابقہ کرکٹر کا نام کیا ےتھا۔ اور کیا یہ وہی ہے ؟ مشتاق ؟ اگر نہیں تو وہ حاسد کون تھا اور اس کام انام کیا ہے اور اس کو کس بات کی جلن ہے شوکت خانمُ ہسپتال سے۔ اور وہ کونسی اتھارٹی ہے لوگوں کے جنت ملنے نہ ملنے پر کمنٹ کرنے کی ؟ کیا وہ تبلیغی جماعت کا ہے یا کسی فضلو نسل کی جماعت کا تبلیغی تو ایسی گھٹیا اور جاہلوں حاسدوں والی بات نہیں کرتے ڈیزلی ہی ہوگا ویسے اگر وہ یہ نہیں تھا تو کون تھا میں نے سرسری اسکی داڑھی دیکھی تھی وہ شاید کالی ڈاڑھی تھی اسکی تو مکس ہے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >