کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز نے ڈگ آؤٹ سے کچرا اُٹھا کر لوگوں کے دل جیت لیے

 

کراچی کنگز کے ہیڈ کوچ اور سابق آسٹریلین کھلاڑی ڈین جونز نے میچ ختم ہونے کے بعد ڈگ آؤٹ سے کچرا اُٹھا کر لوگوں کے دل جیت لیے. ان کی کچرا اتھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں جب کراچی کنگز اور پشاور زلمی کے درمیان میچ ختم ہوا تو ڈین جونز نے ڈگ آؤت کے باہر کھلاڑیوں اور اسٹاف کا پھینکا ہوا کچر ا اُٹھا کر کچرے کے ڈبے میں پھنکنا شروع کر دیا ۔

سوشل میڈیا پرکراچی کنگز کے ہیڈ کوچ ڈین جونز کےاس کام کی خوب تعریفیں کی جا رہی ہیں ۔ ایک صاف نے لکھا کہ ڈین ونز دوسروں کے لیے مثال قائم کر رہے ہیں۔

 

  • Yeh gesture show karke DIL NAHI JEETAIN balke SHARAM SE DOOB marne ke liye yeh gesture dia hai.. But Pakistani nation satuu peekar sogai hai, yeh nation sharam se doob ke marna nahi chahti, yeh nation sharam se doob ke marjaegi agar CORRUPTION na ki to, agar hera pheri and hypocrisy na ki to. Judgement day per bhi yeh nation neend mein hogi and apni dunya mein hogi


  • 24 گھنٹوں کے دوران 🔥

    View More

    From Our Blogs in last 24 hours 🔥

    View More

    This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept

    >