کورونا وائرس پھیلانے کا ذمہ دار چینیوں کر قرار دے کر شعیب اختر چینی عوام پر برس پڑے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر نے چین پر سخت تنقید کی ہے کہ کورونا وائرس کی اس وباء کا ذمہ دار صرف اور صرف چین ہے۔ جس کا خمیازہ آج پوری دنیا کو بگھتنا پڑ رہا ہے۔

سابق کرکٹر شعیب اختر کا چین کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہنا تھا کہ "میں نہیں سمجھتا کہ آپ کو چمگادڑ جیسی چیزیں کیوں کھانی پڑیں اور ان کا خون اور پیشاب پیئے کی کیا ضرورت تھی

میں واقعی سمجھ نہیں پا رہا ہوں کہ آپ چمگادڑ ، کتوں اور بلیوں کو کس طرح کھا سکتے ہیں۔ مجھے تم لوگوں کی حرکاتوں پر بہت غصہ آ رہا ہے”

شعیب اختر کا اپنے جاری پیغام میں مزید کہنا تھا کہ ” کورونا وائرس سے اب پوری دنیا کو خطرہ ہے۔ سیاحت کی صنعت متاثر ہوئی ہے ، معیشت بری طرح متاثر ہوئی ہے اور پوری دنیا لاک ڈاؤن کی طرف جارہی ہے۔

انکا کہنا تھا کہ میں چین کے لوگوں کے خلاف نہیں بلکہ جانوروں کے خلاف قوانین کے خلاف ہوں ، یہ انسانیت کو مار رہا ہے۔ میں یہ نہیں کہہ رہا کہ آپ چینیوں کا بائیکا ٹ کریں لیکن اس کے لئے کچھ قوانین بنانے پڑے گے۔ کیونکہ آپ سب کچھ نہیں کھا سکتے ہیں۔

شعیب اختر نے اپنے غصے کی سب سے بڑی وجہ پی ایس ایل کو قرار دیا ہے کیونکہ کرکٹ اتنے سالوں بعد پاکستان واپس آئی اور پورا پی ایس ایل ملک میں پہلی بار ہو رہا ہے اور اب کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر غیر ملکی کھلاڑی واپس جار ہے ہیں۔

پاکستان کے سابق پیسر نے عالمی حکام سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ جانوروں کے تحفظ کا نیا قانون لے کر آئیں تاکہ مستقبل میں ایسی بیماریاں دوبارہ پیدا نہ ہوں۔

  • Is charsi se koi poochy k Kia chineese ne 2 months pehly chamgadar khana shuru kia?
    Chinese to kaiey ashron se kha rahy hain, pehly ye virus kion na aya?
    Lgta hey is CHARSI ne sasta wala maal pee lia hy.

  • is stupid ko koi samjhaye jab MERS phila tha wo Camel se phaila tha..aur Ebola k reasons b kuch aur hain..bird flue b ek tha..is tarah k stupid comments sirf indians ko khosh krnay k liye hai..is charsi ko kon samjhaye

    • جاہل انسان ھے اس طرح کے جاہل لوگوں سے یہ ہی امید کی جا سکتی ھے
      Low mentality level only create these kinds of statement.
      اللّٰہ سبحان وتعالی ھدایت نصیب فرمائے بیچارے کا یہ ہی مینٹل لیول ھے

  • every one is worried and scared of this AZAB E ILAHI Coronavirus, and we know there is no industry that will not remain effected by this virus. But this is very irresponsible to blame a country because of their eating habbit that they had no idea about. Can some one stop Indian Hindus by eating Gobar, drinking cow urine, and massaging cow Gobar. And late after some years when they will get infected by some sort of virus at that time world will call them idiots, but right now they thing they are promoting HINDU gaomata.


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >