پاکستان سپر لیگ: شاہین آفریدی نے بابر اعظم کو آؤٹ کر کے گلے کیوں لگایا تھا؟
پاکستان سپر لیگ کے چھٹے سیزن میں جہاں عوام کو کرکٹ کے بھرپور مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں وہی گیم سپرٹ کی بھی ایسی مثالیں سامنے ا رہی ہیں جو اپنے دیکھنے والوں کے دلوں پر ایک نقش چھوڑ رہی ہیں۔
کراچی کنگز اور لاہور قلندرز کے میچ کے دوران ایک منظر دیکھنے میں آیا کہ جب قومی ٹیم کے بولر شاہین آفریدی اور قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کریز پر مدمقابل ہوئے. شاہین کی گیند پر کپتان بابر اعظم آؤٹ ہوئے تو شاہین شاہ آفریدی نے آگے بڑھ کر انہیں گلے سے لگایا.
شاہین شاہ آفریدی کے بابر اعظم کو آؤٹ کر کے گلے لگانے اور معذرت کرنے کے خوبصورت منظر کو شائقین کرکٹ اس میچ کا بہترین لمحہ قرار دے رہے ہیں اور شاہین کے کپتان کو اس طرح عزت دینے کے اقدام کو سراہ رہے ہیں۔
اس حوالے سے پی ایس ایل کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بتایا گیا کہ شاہین نے اس لمحے سے متعلق کیا کہا تھا، انہوں نے بتایا کہ میچ کے بعد شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ ’بابر اعظم دنیائے کرکٹ کے نمبر ون کھلاڑی ہیں تو انہیں آؤٹ کر کے مجھے لگا کہ اس وکٹ کا جشن نہیں منانا چاہئے اس لیے اسے جا کر معذرت کی.
What was @iShaheenAfridi saying to babar when he got him out? We asked him in the #AwamiPressConference#HBLPSL6 | #MatchDikhao | #KKvLQ pic.twitter.com/NLPA1Xau69
— PakistanSuperLeague (@thePSLt20) February 28, 2021
اس حوالے سے آئی سی سی نے کہا کہ پہلے شاہین آفریدی بھول گئے تھے کہ انہوں نے اپنے انٹرنیشنل کپتان کی وکٹ لی ہے.
A moment @iShaheenAfridi is unlikely to forget in a hurry as he smashes the stumps of his international captain 😳
— ICC (@ICC) February 28, 2021
جبکہ اس یادگار لمحے کے حوالے شائقین کرکٹ کا یہ کہنا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے جس طرح اپنے سینئر کھلاڑی کو عزت دی یہ بہت ہی اچھی بات ہے اور بابر اعظم بھی اسی طرح کی عزت کے حقدار ہیں۔
Scenes you get thanks to franchise cricket 🔥 pic.twitter.com/AOMTgH89HA
— Saurabh Malhotra (@MalhotraSaurabh) February 28, 2021
Shaheen after taking wickets of babar & Amir.
He knows very well how to treat & give Respect to King.❤️🔥#LQvKK pic.twitter.com/WGbaZz2KiT— JahanZaib (@JahanZaibb_) February 28, 2021
The Chemistry that these two have ❤ pic.twitter.com/MPKbP8QLrR
— . (@khizzak) February 28, 2021
I Want Him To Look At Me The Way Shaheen Looking At Babar👀❤️💫 pic.twitter.com/uXP0OaY9gp
— سید زادیシ︎ (@I_M__Weird) February 28, 2021
Nothing beats Pakistan Super League ♥️ pic.twitter.com/LkeOB0vnuj
— nma (@namaloomafraaad) February 28, 2021