‏مانسہرہ: قاری شمس الدین کی بچے سے جنسی زیادتی ثابت ہوگئی .. ڈی این اے میچ کر گیا

مانسہرہ میں بچے سے زیادتی کیس، قاری شمس الدین کا ڈی این اے میچ کر گیا

مانسہرہ میں بچے سے زیادتی کیس، قاری شمس الدین کا ڈی این اے میچ کر گیا#Mansehra #RapeCase #HumNews

Posted by HUM News on Friday, January 24, 2020

مانسہرہ میں قاری شمس الدین کی دس سال کے بچے سے جنسی درندگی ثابت ہوگئی۔۔۔۔زیادتی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے لیبارٹری رپورٹ میں میچ کر گیا۔

‏مانسہرہ میں فضل الرحمن کے مدرسے میں قاری شمس الدین کی بچے سے زیادتی ثابت ہوگی.. ڈی این اے میچ کر گیا

پولیس کے مطابق میڈیکل رپورٹ میں مانسہرہ کے قاری شمس الدین کے جرم میں ملوث ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔ مانسہرہ میں عدالت کے روبرو عینی شاہدین کے بیانات میں بھی کہا گیا تھا کہ اس جرم میں قاری شمس الدین ملوث تھے۔

کیس کی تفتیش مکمل ہو چکی ہے اور اب چالان کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ مقدمے میں شریک ملزمان پر بھی ملزم کی مدد کرنے، بچے کو حبس بے جا میں رکھنے اور شواہد کو چھپانے اور مٹانے کے الزامات عائد ہیں۔۔۔

مانسہرہ کے مدرسہ اسلامیہ تعلیم القرآن میں ایک استاد قاری شمس الدین نے بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا اور پھر بچے کے چلانے اور شور کرنے پر اس پر تشدد کیا گیا جس سے بچے کی آنکھیں سرخ اور جسم پر زخم کے نشان پائے گئے تھے


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >