نوجوانوں کو اسلامک بینکنگ کے تحت قرضے دئیے جائیں گے

گورنر اسٹیٹ بینک رضاباقر اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عثمان ڈار کی ملاقات:نوجوانوں کو اسلامک بینکنگ کے تحت اپریل سے قرضے دئیےجائیں گے.

ملاقات میں یہ طے پایا کہ قرضوں کی فراہمی کے سلسلے میں تمام نجی بینکس کی خدمات حاصل کی جائیں گی.ملاقات میں عثمان ڈار نے کہا کہ پہلےمرحلے میں بینکنگ کے تحت قرضے کی فراہمی کا مطالبہ کیا گیا تھا جس سلسلے میں گورنر اسٹیٹ بینک اور اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت مکمل کرلی گئی ہے .جبکہ دوسرے مرحلے میں نوجوانوں کو اسلامی بینکنگ کے تحت قرض دیا جائے گا

  • Meri usman daar se khasoosi request h kamyab jawan karz ki mujhe b qarz Mil jata to apni baewa mother aur 3 sister ek zehni mazoor aur ek chote bhai ki kafalat kar sakon my father is died


  • Featured Content⭐


    24 گھنٹوں کے دوران 🔥


    From Our Blogs in last 24 hours 🔥


    >